Tuesday, June 11, 2024
The Blessing Of Reciting Saiyiduna Taaba Taaba سَیِّدُنَاطَابَ طَابَﷺ پڑھنے کے برکات | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD
سَیِّدُنَاطَابَ
طَابَﷺ پڑھنے کے برکات
اس اسم پاک کے اعدادچوبیس (24)ہیں اور اس کے معنی
ہیں پُر مسرت ،خوش وخرم یہ حضور نبی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کا صفاتی اسم پاک
ہے اور یہ تورات میں مذکورہ ہوا ہے ۔اس اسم پاک کی فضلیت بہت زیادہ ہے جوکوئی یہ
چاہے کہ وہ چشم خلائق میں مقبُول ومعزز ہوجائے تو وہ روزانہ نماز فجر کی ادائیگی
کے بعد تین سو مرتبہ پڑھنے کا معمول بناے ان شاء اللہ تعالیٰ لوگوں
میں ہر دلعزیز ہوگا۔اللہ تعالیٰ اسے نیکی کے کاموں کے کرنے کی توفیق عطا فرمائے گا
اس کے دل میں خدمتِ خلق کا جذبہ اُجاگر کردے گا۔اگر کوئی بدمزاج اور چڑ چڑا ہو بات
بات پر آگ بگولہ ہوجاتا ہو اُسے چاہیئے کہ وہ ہر نماز کے بعد چوبیس مرتبہ یہ اسم
پاک پڑھ لیا کرے بفضلِ باری تعالےٰ طبیعت میں نرمی پیدا ہوگی اور چڑ چڑا پن دُور
ہوجائےگا۔
Sunday, June 9, 2024
Friday, June 7, 2024
Thursday, June 6, 2024
Wednesday, June 5, 2024
JINNAT BHAGANE WAALE KALIMAAT | جنات بھگانے والے کلمات | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD
احباب جو آسیبی مریضوں کا علاج کرتے ہیں خواہ
وہ سی و سہ آیات سے کرتے ہوں یا دعائے حیدری
سے یاچہل کاف سے یا حزب البحر شریف سے خواہ کسی دعاء سے علاج کرتے ہوں انہیں
چاہئیے کہ ان چار کلمات کو ضرور یاد کر لیں اور جب کسی جناتی مریض کا علاج کرنا
شروع کریں تو اولاً یہ کلمات سات مرتبہ
پڑھ کر مریض پر دم کر یں یہ وہ
کلمات ہیں جن کے بارے میں جنوں سے عہد لیا گیا تھا کہ وہ اسے سن کر چلے جائیں گے
ان کلمات سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین زہریلے جانور کے ڈسنے اور جن کے
اثر والے پر دم فرمایا کرتے تھے ،اگرچہ
ان کلمات کے معنی معلوم نہیں اور جن کلمات کا معنی معلوم نہ ہو اسے پڑھنا جائز
نہیں لیکن ان کلمات کو صحابہ نے سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم پر پیش فرمایا تو
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی اجازت دے دی ]طبرانی فی الاوسط[ لہذا ان سے روحانی معالجین کو
ضرور فائدہ اٹھانا چاہئیے کہ بعض دفع تو چند روز مسلسل دم کرنے سے جن کا اثر ختم
ہی ہو جاتا ہے ۔
Tuesday, June 4, 2024
WAZIFA TASKHEER-E-KHALQ | وظیفہ تسخیر خلق | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD
Surah Nasr ko bad namaz fajr ain tulu aftab ke waqt 70 martaba parha jaaye ma awal akhir durood shareef 3 bar zaroor parhe in sha Allah makhlooq e khuda masakhar hogi
Sunday, June 2, 2024
SADAQA SE ELAAJ | صدقہ سے علاج | TREATMENT WITH CHARITY | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD
Mariz ke sar par se panch kilo koi sa anaaj saat martaba ghuma kar us anaaj par khud ya uske ahl e khana me se koi is dua ko sat martaba parh kar dam kare ayr mustahiq gharib ko de , yeh sadaqa har hafte me ek bar kisi bhi din kare in sha Allah sehat hogi. (AL AUFAAQ)
Friday, May 31, 2024
KHUDA-E-QUDOOS | خدائے قدوس | SUFI IMRAN RAZVEE SAHAB | IDARA ROOHANI IMDAD
خدائے قدوس
نہایت
پاک ۔ قشیری رحمہ اللہ نے کہا کہ جس شخص
نے یہ جان لیا کہ اللہ تعالٰی نہایت پاک ہے اب اس کو چاہئے کہ اس بات کی آرزد کرے کہ اللہ تعالٰی اس کو ہر
حالت میں عیوب اور آفات سے دور اور گناہوں کی نجاست سے پاک رکھے ۔ خاصیت جو شخص اس
اسم پاک کو ہر روززوال آفتاب کے وقت پڑھے
اس کا دل صاف ہو اور جو شخص نماز جمعہ کے بعد اس اسم واسم السبوح کےساتھ (یعنی
القدس السبوح ) روٹی کے ٹکڑے پر لکھ کر کھا ئے تو فرشتہ صفت ہواور بھگدڑ کے
وقت دشمنوں سے حفاظت کے وقت اس اسم کو
جتنا پڑھا جاسکے پڑھاجائے اور مسافر اس کو برابر پرھتا رہے اور کبھی ماندہ اور
عاجز نہ ہو اور اگر اس کو تین سوانیس بار شیرنی پر پڑھ کر دشمن کو دکھا دے تو وہ
مہربان ہو۔
The Blessing Of Reciting Saiyiduna Makeenun سَیِّدُنَامَکِیْنٌﷺِ پڑھنے کے برکات| SUFI IMRAN RAZVEE SB
اس اسم پاک کے اعدادایک سو بیس (120) ہیں اور اس
کے معنی ہیں مکان والے۔ اس اسم پاک کی
فضلیت یہ ہے کہ اگر کسی کی نگاہ کمزور ہو اور وہ دن بدن کمزور ہوتی جارہی ہو تو وہ
روزانہ باوضو حالت میں دس مرتبہ یہ اسم ِ
پاک پڑھے ان شاء اللہ تعالےٰ نظر کی کمزوری دور ہو جائے گی اور آنکھوں
کی روشنی میں اضافہ ہوجائےگا۔جو کوئی مفلس وتنگدست ہو روزانہ نمازفجر اور نماز
عشاء کےبعد ایک سو بیس مرتبہ یہ اسم پاک پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگے بفضل
باری تعالیٰ افلاس وتنگدستی دُور ہوجائے گی۔
Thursday, May 30, 2024
AMAL HISAAR | کاروبار میں ترقی| RITUAL OF PROTECTION | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD
Kisi bhi amal ko shuru karne se qabal yeh hisaar kar sakte hain . isi tarah har khauf se aman haasil karne ke liye bhi parha jata hai . mujarrab o aazmuda hai.
Wednesday, May 29, 2024
Tuesday, May 28, 2024
PASAND KI SHADI KA WAZIFA | پسند کی شادی کا وظیفہ | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD
Makhsoos jagah rishta manzoor ho jaaye is ke liye sura tauba ki ayat laqad jaa akaum se raufur raheem tak har namaz ke bad 20 martaba parh lia kare ya isha ke bad 111 martaba parhen awal aakhir durood shareef 3 martaba. (AL AUFAAQ)
Featured Post
AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق
Book Your Copy Now +91-9883021668
-
ADAD NIKALNE KA AASAN TARIQA KISI BHI NAAM KA ADAD NIKALNE KA AASAN TARIQA YEH HAI KE NAAM KE HUROOF KO MUFARRAD YANI ALAG ALAG LIKH ...