Friday, July 7, 2023
Saiyiduna Naasirun ﷺ Parhne Ke Barakaat - سَیِّدُنَا نَاصِرٌﷺ پڑھنے کے برکات
سَیِّدُنَا نَاصِرٌﷺ پڑھنے کے برکات
اس اسم پاک
کے اعداد تین سو اکتالیس(341) ہیں اور اس کے معنی ہیں مدد گار مدد دینے
والا ،مدد کرنے والا ۔ یہ اسم پاک قرآن مجید میں بھی مذکور ہوا ہے بلا شبہ حضور
بنی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسلام کی صفاتِ کاملہ میں یہ بات شامل ہے کہ آپ صلی اللہ
علیہ وسلم قیامت کے دن مسلمان گناہ گار مردوں اور عورتوں کی شفاعت وسفارش کرکے جنت
میں داخلہ کے سلسلہ میں ان کی مدد فرمائیں گے۔اس اسم پاک کو پڑھنے اور اس کا ذکر
تو جہّ ویکسوئی کے ساتھ کرنے بہت سے فوائدحاصل ہوتے ہیں ۔ جو کوئی سفر پر جائے تو
باوضو ہو کر روانہ ہواور کثرت سے یہ اسم پاک پڑھ کر جائے ۔انشاء اللہ تعالےٰ سفر
کی صعو بتوں سے بچار ہے گا ۔سفر آسانی سے کٹے گا کسی قسم کی پریشانی ومصیبت کا
سامنا نہ کرنا پڑے گا تھکاوٹ کا احساس تک نہ ہوگا۔ پروردگار عالم سفر کا میاب بنا
دے گا اور اس کی مدد فر مائے گا ۔جو کوئی چاہے کہ اللہ تعالیٰ اس پر اپناخصوصی فضل
وکرم نازل فرمائے قیامت کے دن اسے حضور بنی کریم علیہ الصّلوٰۃ والسلام کی شفاعت
نصیب فرمائے تو اُسے چاہیئے کہ وہ ہر نماز کے بعد ایک سو مرتبہ یہ اسم پاک کوخلوص نیّت کے ساتھ پڑھ کر بار گاہ الہیٰ میں
دعا مانگے انشاء اللہ تعالیٰ اسے شفاعت نصیب ہوگی ۔
Thursday, July 6, 2023
NAQSH SURAH FATIHA
Yeh Naqsh Surah fatiha Ka Shifa e Amraaz , Talab e Hidayat aur har maqsad me kamyabi ke liye umdah hai isey jumerat ke din subh ke waqt likha jaye aur 41 martaba surah fatiha parh kar dam kia jaye aur istemal me layen
har banda e khuda khud apne liye likh sakta hai ya kisi likhne wale se likha le Allah tala barkat farmaye.
Note: Naqsh ke a'daad mutabiq Amal e Raza ke hain , jisme digar tamam choti badi surto.n ke adaad mahalle nazar hai , chunke aksar nuqoosh tajribe se mossar sabit hue islye awamunnas aur amileen ko istifaade se gharaz hona chahiye.
Ha.n albatta har ek surat haaye quran ke adaad ka saheeh istikhraaj bila shubha ek fanni zarurat hai , Arsa Qabal faqeer e Quadri ne apne mamool ke kai ek badi surto.n ke adaad az khud nikale, aur ab bhi yeh mamool e matab hai.n.
ab thoda thoda karke har ek surat par kaam jari hai Allah ne chaha to ek mustaanad bayaz Nuqoosh e Quraani ki tarteeb de di jayegi . jise hum AL AUFAAQ me.n gaahe gaahe shaya karte rahenge in shah Allah.
Sufi Muhammad Imran Razvi Al Quadri
Never miss out on future posts by Follow this blog
نئے پوسٹ اور مضامین سے باخبر رہنے کے لئے فالو کیجئے
Wednesday, July 5, 2023
Kushadgi Rizq Ka Anmol Wazifa کشادگی رزق کا انمول وظیفہ (The priceless ritual of sustenance)
کشادگی
رزق کا انمول وظیفہ
لَااِلٰہَ
اِلاَّ اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِیْنْ
صبح و شام ایک سو مرتبہ پڑھنے کا معمول بنائیں دنیا میں
فاقہ نہ ہو، قبر میں وحشت نہ
ہو،حشر میں گھبراہٹ نہ ہو اعلیٰ حضرت عظیم
البرکت نے اس عظیم کلمے کو الوظیفۃ الکریمہ میں شامل فرمایا۔
Never miss out on future posts by Follow this blog
نئے پوسٹ اور مضامین سے باخبر رہنے کے لئے فالو کیجئے
NAQSH FATH E MUBEEN نقش فتح مبین
مقدمات، کورٹ کیس ،مقابلہ جاتی امتحانات ،انٹرویوں اور
ہر قسم کے چھوٹے بڑے پراجیکٹس و مقصد و منصوبہ و
دیگر محاذات میں کامیابی کے لئے بعونہ و بفضلہ تعالیٰ بہترین نقش ہے خاص وقت میں
تیار کیا جاتا ہے۔
Never miss out on future posts by Follow this blog
Tuesday, July 4, 2023
Muraqba Ki Barkat - The blessing of meditation (مراقبہ کی برکت)
مراقبہ کی برکت
حضرتِ سیِّدُنا
ابوبَکْر دَقَّاق علیہ رحمۃ اللہ الرزاق سے منقول ہے کہ میں نے حضرتِ سیِّدُنا
احمد بن عیسیٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے سنا کہ''ایک مرتبہ میں صحراء میں
جارہاتھاکہ اچانک چرواہوں کے دس شکاری کتوں پر میری نظر پڑی۔ مجھے دیکھ کر وہ میری
جانب لپکے ، جب قریب آئے تو میں نے مراقبہ شروع کردیا(یعنی دل میں خوفِ خداعزو جل
کاتصورجمایا)۔اچانک ان کے درمیان سے ایک سفیدرنگ کا کتا نکلااور ان کتو ں پر حملہ
کر کے مسلسل میرا دفاع کرتا رہا۔جب میں ان کتو ں سے کافی دور ہوگیاتواس سفیدکتے
کودیکھنے کے لئے مڑامگروہ کہیں نظر نہ آیا، نہ جانے کہاں غائب ہوگیا ۔میں کتوں سے
اس لئے محفوظ رہاکیونکہ میرے ایک استاذ مجھے خوف سے متعلق سکھایا کرتے تھے ،ایک دن
انہوں نے مجھ سے کہا :'' آج میں تمہیں ایک ایسے خوف کے بارے میں بتاؤں گا جس سے
تمام امورِ خیر تمہارے لئے جمع ہوجائیں گے۔'' میں نے پوچھا:'' وہ کیا ہے ؟ ''
فرمایا : ''اللہ تعالیٰ کاخوف دل میں بٹھا
لینا ۔''
(اللہ عزوجل کی اُن پر رحمت ہو..اور.. اُن کے صدقے ہماری
مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صلي اللہ عليہ وسلم)
Never miss out on future posts by Follow this blog
Monday, July 3, 2023
Musibat Se Bachne Ka Masnoon Wazifa (مصیبت سے بچنے کامسنون وظیفہ) Masnoon wazifa to avoid trouble
مصیبت سے بچنے کامسنون وظیفہ
حضرتِ سیِّدُنا ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ
عنہ سے کہا گیا: '' آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا گھر جل گیاہے۔'' تو آپ رضی اللہ
تعالیٰ عنہ نے فرمایا:''اُن کلمات کی برکت سے نہيں جل سکتا جو میں نے نبی
مُکَرَّم،نُورِ مُجسَّم، رسولِ اَکرم، شہنشاہ ِبنی آدم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ
وآلہ وسلَّم سے سُنےہیں۔ چنانچہ،(آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشا د
فرمایا:) جو شخص صبح کے وقت یہ کلمات پڑھے گاتو شام تک اسے کوئی مصیبت نہ پہنچے گی
اور جو شام کے وقت پڑھے گا تو صبح تک اسے کوئی مصیبت نہ پہنچے گی اور وہ کلمات یہ
ہیں:
''اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّیْ لَا ۤ اِلٰہَ
اِلَّا اَنْتَ عَلَیْکَ تَوَکَّلْتُ وَاَنْتَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ مَا
شَآءَ اللہُ کَانَ وَمَا لَمْ یَشَآءْ لَمْ یَکُنْ لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ
اِلَّابِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ اَعْلَمُ اَنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ
قَدِیْرٌوَاَنَّ اللہَ قَدْ اَحَاطَ بِکُلِّ شَیْءٍ عِلْماً اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ
اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَمِنْ شَرِّ کُلِّ ذِیْ شَرٍّ وَمِنْ شَرِّ
کُلِّ دَابَۃٍ اَنْتَ اٰخِذٌ م بِنَاصِیَتِھَااِنَّ رَبِّیْ عَلٰی صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ۔''
ترجمہ:اے اللہ ع! توہی میرا رب ہے،تیرے سوا
کوئی معبود نہیں،میں نے تجھی پربھروسا کیا اور تو ہی عرشِ عظیم کا مالک ہے، جواللہ
عَزَّوَجَلَّ نے چاہا وہ ہوا اورجونہ چاہاوہ نہ ہوا، نیکی کی قوت اورگناہ سے بچنے
کی قدرت اللہ عَزَّوَجَلَّ کی توفیق سے ہی ہے جو بلند رتبہ وعظمت والا ہے۔ میں
جانتاہوں کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ سب کچھ کر سکتا ہے اور اس کا علم ہرشے کومحیط ہے۔
اے پاک پروردگارعَزَّوَجَلَّ! میں اپنے نفس کے شر سے، ہر شریر کے شر سے اور ہر اس
چوپائے کے شر سے تیری پناہ مانگتاہوں جس کی پیشانی تیرے قبضہ قدرت میں ہے۔ بے شک
اللہ عَزَّوَجَلَّ ہی سیدھے راستے کی ہدایت عطا فرماتا ہے۔
(عمل الیوم واللیلۃ لابن
السُّنِّی، مایقول اذا اصبح، الحدیث۵۷، ص۲۷، دار الکتاب العربی بیروت)
Dua Jame Al Matllob Ki Riyazat Ka Tariqa دعاء جامع المطلوب کی ریاضت کا طریقہ
Saiyiduna Waliun ﷺ Parhne Ke Barakaat (سَیِّدُنَا وَلِیٌﷺ پڑھنے کے برکات)
سَیِّدُنَا وَلِیٌﷺ پڑھنے کے برکات
اس اسم پاک
کے اعدا چھیالیس (46) ہیں اور اس کے معنی ہیں دوست ، ساتھی ،مددگار ، رفیق،حضور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ اسم پاک اللہ تعالیٰ کے اسما ء حسنی ٰ اور آپ
صلے اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسمائے مبارکہ میں مشترک ہے اس اسم پاک کا ذکر قرآن
پاک میں بھی کیا گیا ہے ۔ اس اسم پاک سے فائدہ حاصل کرنے کے ضمن میں بزرگانِ دین
فرماتے ہیں کی جو کوئی یہ چاہے کہ اسے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور رضا حاصل ہو
جائے تو اُسے چاہیئے کہ وہ بکثرت اس اسم پاک کو پڑھا کرے انشاء اللہ تعالیٰ قربِ
الہیٰ نصیب ہوگی پروردگار عالم کی رضا و محّبت حاصل ہوگی ۔ اللہ تعالےٰ اس پر اپنا
خصوصی ٖ فضل وکرم نازل فرمائے گا اور اس کی منشاءکو پُورا کرے گا اس کو اپنے
برگزیدہ بندوں میں شامل فرمائے گا اس کی ہر مشکل کو حل فرمائے گا اگر کبھی کوئی
پریشانی آجائے گی تو اس کو رفع فرمائے گا اور پریشانی کی حالت میں مدد فرمائےگا۔
Pehli Tareekh Ko Paida Hone Wale Afrad Ki Khususiyat (ایک تاریخ پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات)
Characteristics of people born on date one.
A born leader,A strong willed person، Ordinance،convinced to make their own way،those who are not unduly critical of themselves ، And haters of such persons، less attentive to others ، While getting their attention is the most difficult task,Seeking the full interest of others ، wanting to be the center of attention of others ، full of mental faculties, Ability to communicate with others ، successful administrator, envy، pride، avoid selfishness ، to consider oneself superior to others ، failed due to negative attitude.
Sunday, July 2, 2023
Sayiduna Muzammil ﷺ Parhne Ke Barakaat سیدنا مزمل ﷺ پڑھنے کے برکات
سَیِّدُنَا مُزَمِلٌﷺ پڑھنے کے برکات
اس اسم پاک
کے اعداد ایک سو سترہ (117) ہیں اس کے معنی ہیں چادر اوڑھنے والے ، کمل والے ،
کپڑا اور ڑھنے والے ، سونے والے ۔قرآن مجید ہیں حضُورنبی کریم علیہ الصّلوٰۃ
والسلام کو اللہ تعالیٰ نے اس اسم پاک سے مخاطب فرمایا ہے ۔ اس اسم مبارک کو پڑھنے
اوراس کا دِرد کرنے سے بے شمار مشکلات آسان ہوتی ہیں دلی مراد یں پُوری ہوتی ہیں
اگر کوئی تنگدستی اور مفلسی میں مبتلا ہو بہت زیادہ غریب ہو اور چاہتا ہو کہ اس کی
تنگ دستی دُور ہو جائے تو اُسے چاہیئے کہ وہ روزانہ مغرب کے وقت اس اسم پاک کو
ہزار مرتبہ پڑھے پرھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دُعا ما نگے اس عمل کی مداومت سے
انشاء اللہ تعالےٰ بہت جلد اس کے دن پھر جائیں گے مفلسی دُور ہو جائے گی اور وہ
غنی ہو جائے گا ایسی مشکل جو پیش آنے والی ہو اور معلوم ہوتا ہو کہ اس پریشانی
ضرور آئے گی تو اس مشکل کو ٹالنے اور آنے والی پریشانی کو دُور کرنے کی غرض سے
چاہیئے کہ نماز تہجّد کے وقت اُٹھ کر نماز تہجّد ادا کرے اس کے بعد ایک ہزار مرتبہ یہ اسم پاک پڑھے اور پھر بار
گاہِ الہیٰ میں دعا مانگے روزانہ اسی طرح کرے سات یوم گیارہ یوم یا اکیس یوم تک یہ
عمل کرے انشاء اللہ تعالیٰ مشکل ٹل جانے
گی اور پریشانی دُور ہو جائے۔
Friday, June 30, 2023
Sunday, June 25, 2023
Friday, June 23, 2023
Monday, June 19, 2023
Featured Post
AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق
Book Your Copy Now +91-9883021668
-
ADAD NIKALNE KA AASAN TARIQA KISI BHI NAAM KA ADAD NIKALNE KA AASAN TARIQA YEH HAI KE NAAM KE HUROOF KO MUFARRAD YANI ALAG ALAG LIKH ...