Saturday, June 17, 2023
Amal Nasuuti Alif Lam Raa Surah Ibrahim عمل ناسوتی الر سورہ ابراھیم
نقش مقطعہ الر سورۃ ابراھیم مع آیت کی مختصر خاصیت یہ ہے
· دفعیہ
آفات و بلیات
· لا
علاج امراض سے شفاء
· نا
فرمان اولاد کا تابع ہونا
· دکان
و مکان کی حفاظت
· کینسر
کا روحانی علاج
طریقہ زکات و ریاضت
اس آیتِ مقطعاتِ قرآنی اور نقش کا عامل بننے کے لئے لئے
اکتالیس دنوں تک مسلسل اس آیت کو پانچ ہزار چھ سو اکہتر مرتبہ ایک نشست میں پڑھا
جائےگا اول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ تاج اور روزانہ قراءت سے قبل چودہ نقوش کالی
سیاہی سے لکھ کر سامنے رکھ
لیں اور قراءت شروع کریں بعد ختم نقوش پر دم کریں اور آٹے
میں لپیٹ کر دریا میں ڈالے ،اخیر والے دن ایک نقش زائد لکھنا ہے اور زعفران سے
لکھیں تو بہتر یا چاندی /تانبے کے پترے پر کندہ کرالیں یہ آخری نقش سنبھال کر
رکھیں جب تک نقش پاس رہےگا ہر قسم کے موذی امراض سے حفاظت رہے گی اولاد کبھی نا
فرمانی نہیں ہونگے، شفاء امراض کے لئے پانی پر اول آخر درودِتاج کے ساتھ ایک سو
گیارہ مرتبہ پڑھ کر دیا جائےاور نقش گلے میں ڈلوائے۔
Friday, June 16, 2023
Amal Nasuuti Alif Lam Meem Raa Surah Ra'd عمل ناسوتی المر سورہ رعد
نقش مقطعہ المرسورہ
الرعد مع آیت کی مختصر خاصیت یہ ہے
· ظالم
حکمران کی معزولی
· اولادِ
نرینہ کا حصول
· بہرے
پن کا علاج
· شفائے
امراضِ اطفال
· طلبِ
ھدایت
طریقہ زکات و ریاضت
اس آیتِ مقطعاتِ قرآنی اور نقش کا عامل بننے کے لئے لئے
اکتالیس دنوں تک مسلسل اس آیت کو چار ہزار دو سو اکیس مرتبہ ایک نشست میں پڑھا
جائےگا اول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ تاج اور روزانہ قراءت سے قبل چودہ نقوش کالی
سیاہی سے لکھ کر سامنے رکھ
لیں اور قراءت شروع کریں بعد ختم نقوش پر دم کریں اور آٹے
میں لپیٹ کر دریا میں ڈالے ،اخیر والے دن ایک نقش زائد لکھنا ہے اور زعفران سے
لکھیں تو بہتر یا چاندی/تانبے کے پترے پر کندہ کرالیں یہ آخری نقش سنبھال کر رکھیں جب تک یہ نقش پاس رہےگا ظالم حکومت کے حکام کچھ
نہیں بگاڑ نہیں سکینگے اور ہر دعاء قبول
ہوگی نا اہل کی نا اہلی سے محفوظ رہینگے ، شفاء امراض کے لئے پانی پر اول آخر
درودِتاج کے ساتھ ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھ کر دیا جائےاور نقش گلے میں ڈلوائے
Thursday, June 15, 2023
Amal Nasuuti Alif Lam Raa Surah Yousuf عمل ناسوتی الر سورہ یوسف
نقش مقطعہ الر سورۃ یوسف مع آیت کی مختصر خاصیت یہ ہے
· حب و
تسخیرِخلق
· قید
سے رہائی
· امراضِ
جشم سے شفا
· اجابتِ
دعاء
· نزدیکی
حکامِ اعلی
طریقہ زکات و ریاضت
اس آیتِ مقطعاتِ قرآنی اور نقش کا عامل بننے کے لئے لئے
اکتالیس دنوں تک مسلسل اس آیت کو ایک ہزار چھ سو اٹہتر مرتبہ ایک نشست میں پڑھا
جائےگا اول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ تاج اور روزانہ قراءت سے قبل چودہ نقوش کالی
سیاہی سے لکھ کر سامنے رکھ
لیں اور قراءت شروع کریں بعد ختم نقوش پر دم کریں اور آٹے میں لپیٹ کر دریا میں ڈالے ،اخیر والے دن ایک نقش زائد لکھنا ہے اور زعفران سے لکھیں تو بہتر یا چاندی/تانبے کے پترے پر کندہ کرالیں یہ آخری نقش سنبھال کر رکھیں جب تک نقش پاس رہےگا کسی قسم کے قحط میں مبتلاء نہیں ہو نگےحکام کے نزدیک معزز رہینگے، اور عامل بننے کے بعد جس کسی کو اس کا نقش لکھ کر دیا جائے گا فوری تاثیر دکھے گا شفاء امراض کے لئے پانی پر اول آخر درودِتاج کے ساتھ ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھ کر دیا جائےاور نقش گلے میں ڈلوائے
Wednesday, June 14, 2023
Amal Nasuuti Alif Lam Raa Surah Hood عمل ناسوتی الر سورہ ھود
نقش مقطعہ الر سورۃ ھود مع
آیت کی مختصر خاصیت یہ ہے
· علم
و حکمت
· کشف
القلوب
· علاج
رنج ع غم
· نصرت
بر اعداء
· غرقابی
سے محفوظی
طریقہ زکات و
ریاضت
اس آیتِ مقطعاتِ قرآنی اور نقش کا عامل بننے کے لئے لئے
اکتالیس دنوں تک مسلسل اس آیت کو تین ہزار سات سو بیالیس مرتبہ ایک نشست میں پڑھا
جائےگا اول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ تاج اور روزانہ قراءت سے قبل چودہ نقوش کالی
سیاہی سے لکھ کر سامنے رکھ لیں اور قراءت شروع کریں بعد ختم نقوش پر دم کریں اور
آٹے میں لپیٹ کر دریا میں ڈالے ، اخیر والے دن ایک نقش زائد لکھنا ہے اور زعفران
سے لکھیں تو بہتر یا چاندی/تانبے کے پترے پر کندہ کرالیں یہ آخری نقش سنبھال کر
رکھیں جب تک نقش پاس رہےگا ہر غم اور پریشانی سے محفوظ رہینگے اور زبان سے علم و
حکمت کی باتیں جاری ہونگی ، عامل بننے کے بعد اس کا نقش جس کسی کو لکھ کر دینگے وہ
کامیاب ہوگا سب کام بن جائینگے ،ڈپریشن کا علاج کے لئے ایک سو گیارہ مرتبہ پانی پر
دم کر کے سات روز پلائے اور نقش گلے میں ڈلوائے
Tuesday, June 13, 2023
Amal Nasuuti Alif Lam Raa Surah Younus عمل ناسوتی الر سورہ یونس
نقشِ مقطعہ الر سورۃ یونس مع آیت کی مختصر خاصیت یہ ہے
· دشمنوں
پر غالب آنا
· آسیبی
اثرات سے نجات
· حکام
کا مہربان ہونا
· پوشیدہ
امراض سے شفاء
· نظرِ
بد اور حسد سے تحفظ
طریقہ زکات و
ریاضت
اس آیتِ مقطعاتِ قرآنی اور نقش کا عامل بننے کے لئے لئے
اکتالیس دنوں تک مسلسل اس آیت کو ایک ہزار چھ سو چون مرتبہ ایک نشست میں پڑھا
جائےگا اول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ تاج اور روزانہ قراءت سے قبل چودہ نقوش کالی
سیاہی سے لکھ کر سامنے رکھ لیں اور قراءت شروع کریں بعد ختم نقوش پر دم کریں اور آٹے
میں لپیٹ کر دریا میں ڈالے ،اخیر والے دن ایک نقش زائد لکھنا ہے اور زعفران سے
لکھیں تو بہتر یا چاندی/تانبے کے پترے پر کندہ کر لیں یہ آخری نقش سنبھال کر رکھیں
جب تک نقش پاس رہےگا تسخیر ِ حکام و غلبہ بر دشمناں ہوگا عامل بننے کے بعد دشمنوں
پر فتح یابی اور مقہوری کے لئے جسے اس کا نقش لکھ کر دیا جائےگا باذن اللہ موثر
ہوگا امراض کے لئے پانی اور شکر پر ایک سو گیارہ مرتبہ اول آخر درودِ تاج پڑھ کر
دیا جائے اور نقش گلے میں ڈلوائیں۔
Monday, June 12, 2023
Amal Nasuuti Alif Lam Meem Saad Surah A'raf عمل ناسوتی المص سورہ اعراف
<"div class="urdu">
عمل و نقشِ مقطعہ
المص سورۃ اعراف مع آیت کی مختصر خاصیت یہ ہے
· حاضراتِ
ارواح
· تسخیرِ
خلائق
· استحاضہ
کے مرض سے شفاء
· حیض
کی بے اعتدالی کا حل
· مردانہ
امراض سے شفاء
طریقہ زکات و ریاضت
اس آیتِ مقطعاتِ قرآنی اور نقش کا عامل بننے کے لئے لئے
اکتالیس دنوں تک مسلسل اس آیت کو چار ہزار دو سو بارہ مرتبہ ایک نشست میں پڑھا
جائےگا اول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ تاج اور روزانہ قراءت سے قبل چودہ نقوش کالی
سیاہی سے لکھ کر سامنے رکھ لیں اور قراءت شروع کریں بعد ختم نقوش پر دم کریں اور
آٹے میں لپیٹ کر دریا میں ڈالے ،اخیر والے
دن ایک نقش زائد لکھنا ہے اور زعفران سے لکھیں تو بہتر یا چاندی/تانبے کے پترے پر کندہ کرالیں یہ آخری نقش سنبھال کر
رکھیں جب تک نقش پاس رہےگا تسخیر کی دولت حاصل رہےگی عامل بننے کے بعد جس حاجتمند
کو نقش لکھ کر دے گا با ذن اللہ موثر پائے گا امراضِ زنانہ و مردانہ کے لئے پانی
پر ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھ کر دے اور نقش گلے میں ڈلوائے
نوٹ: دیگر عملیات کے ساتھ حروف مقطعات کے تمام اعمال شیخ الروحانیات کی نگرانی میں کرائے جاتے ہیں
</div>
Sunday, June 11, 2023
Saturday, June 10, 2023
Amal Nasuuti Alif Lam Meem Surah Ale Imran عمل ناسوتی الم سورہ آل عمران
عمل و نقشِ مقطعہ الم سورۃ
آلِ عمران مع آیت کی مختصر خاصیت یہ ہے:
· یہ
آیت اسمِ اعظم ہے
· استقرار
و حفاظتِ حمل میں مفید
· دعاء
کی قبولیت کا ضامن
· تصرفاتِ
باطنی کا حصول
· کشف
القلوب و ارواح و قبور
طریقہ زکات و ریاضت
اس آیتِ مقطعاتِ
قرآنی اور نقش کا عامل بننے کے لئے لئے اکتالیس دنوں تک مسلسل اس آیت کو چار سو تراسی
مرتبہ ایک نشست میں پڑھا جائےگا اول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ تاج اور روزانہ قراءت
سے قبل چودہ نقوش کالی سیاہی سے لکھ کر سامنے رکھ لیں اور قراءت شروع کریں بعد ختم
نقوش پر دم کریں اور آٹے میں لپیٹ کر دریا میں ڈالے ،اخیر والے دن ایک نقش زائد
لکھنا ہے اور زعفران سے لکھیں تو بہتر یا چاندی/تانبے کے پترے پر کندہ کرالیں یہ
آخری نقش سنبھال کر رکھیں جب تک نقش پاس رہےگا ہر جائز دعاء قبول ہوگی ان شاء اللہ
اور عامل بننے کے بعد اس کا نقش جس مقصد کے لئے لکھ کر دیگا باذ ن اللہ موثر پائے
گا اور کسی مقصد کے لئے چار سو تہتر مرتبہ پڑھ کر دعاء کرےگا تودعاء قبول ہوگی ۔
نوٹ: دیگر عملیات کے ساتھ حروف مقطعات کے تمام اعمال شیخ الروحانیات کی نگرانی میں کرائے جاتے ہیں
Friday, June 9, 2023
Amal Nasuuti Alif Lam Meem Surah Baqrah عمل ناسوتی الم سورہ بقرہ
عمل نقش مقطعہ الم سورۃ البقرہ
· سحر
جادو سفلی کا صفایا
· امراضِ
روحانی و جسمانی سے شفاء
· غربت
و تنگ دستی کا خاتمہ
· یقینِ
کامل کا حصول
· دولتِ
تقوی و پرہیزگاری
طریقہ زکات و ریاضت
اس آیتِ مقطعاتِ قرآنی
اور نقش کا عامل بننے کے لئے اکتالیس دنوں تک مسلسل اس آیت کو دو ہزار دو سو
اکانوے مرتبہ ایک نشست میں پڑھا جائےگااول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ تاج اور روزانہ
قراءت سے قبل چودہ نقوش کالی سیاہی سے لکھ کر سامنے رکھ لیں اور قراءت شروع کریں
بعد ختم نقوش پر دم کریں اور آٹے میں لپیٹ کر دریا میں ڈالے ،اخیر والے دن ایک نقش
زائد لکھنا ہے اور زعفران سے لکھیں تو بہتر یا چاندی/تانبے کے پترے پر کندہ کرالیں
یہ آخری نقش سنبھال کر رکھیں جب تک نقش پاس رہےگا فقر و فاقہ کا منھ نہیں دیکھنا
پڑے گا ان شاء اللہ ،اور عامل بننے کے بعد سحر زدہ اور بیماری والے کو ایک سو
گیارہ مرتبہ پانی میں دم کرے تو شفاء ہو اور مریض اگر دور ہو تو جب بھی فائدہ
پہنچے اور نقش جس مقصد کے لئے لکھ کر دیگا باذن اللہ موثر پائےگا۔
نوٹ: دیگر عملیات کے ساتھ حروف مقطعات کے تمام اعمال شیخ الروحانیات کی نگرانی میں کرائے جاتے ہیں
Monday, June 5, 2023
The Blessing Of Reciting Saiyiduna Nabiun ﷺ
سَیِّدُنَا نَبِیٌﷺ پڑھنے کے برکات
اس اسم پاک
کے اعداد باسٹھ (62) ہیں اور اس کے معنی ہیں خبر دینے والے ۔ حضور نبی کریم علیہ
الصلوٰۃ والسلام کو قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے بہت سے مقامات پر اس نام سے خطاب
فرمایا ہے ۔ اس اسم مبارک کو پڑھنے اور اس کا ذکر کرنے کی بھی بہت زیادہ فضلیت ہے
اس کو پڑھنے سے بہت زیادہ فوائد حاصل ہوتے ہیں رحمت وبرکت کا حصول ہوتا ہے مشکلات
وپریشانیاں رفع ہوتی ہیں ۔ جو کوئی یہ چاہے کہ اس پر اسرار الہیٰ منکشف ہو جائیں
اور وہ بارگاہِ الہیٰ میں مقبول بندہ بن
جائے تو اُسے چاہیئے کہ وہ روزانہ نماز
تہجّد کے بعد ایک ہزار مرتبہ اسم پاک نہایت توجہ و خلوص نیت سے پڑھے پھر بارگاہِ
الہیٰ میں دُعا مانگے چالیس یوم تک بلاناغہ یہ عمل کرے انشاء اللہ تعالیٰ اس پر
بہت جلد اسرار الہیٰ کا انکشاف ہو گا اللہ تعالےٰ اسے کشف کی دولت سے نوازے گا۔ جو
کوئی ہر نماز کے بعد باسٹھ مرتبہ پڑھے تو عرفانِ حق حاصل ہو مگر چاہیئے کہ اس میں
ناغہ نہ کرے انشاء اللہ تعالیٰ بہت زیادہ فائدہ ہو گا۔ کسی مشکل کے وقت باوضوحالت
میں بکثرت پڑھے تو بفضل باری تعالیٰ مشکل آسان ہو جائے ۔
Sunday, June 4, 2023
Friday, June 2, 2023
Thursday, June 1, 2023
Wednesday, May 31, 2023
Monday, May 29, 2023
Friday, May 26, 2023
Thursday, May 25, 2023
Sab Ki Murade.n Puri Ho
Salaam Masnoon.
Ap Tamam Ahbab Ke Liye Khususi Dua Ki Gai Aur Yeh Mamool Jab Tak Yaha'n Hazir Hu.n Jari Rahega. Allah T'ala Qabool Farmaye آمین
Featured Post
AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق
Book Your Copy Now +91-9883021668
-
ADAD NIKALNE KA AASAN TARIQA KISI BHI NAAM KA ADAD NIKALNE KA AASAN TARIQA YEH HAI KE NAAM KE HUROOF KO MUFARRAD YANI ALAG ALAG LIKH ...