Tuesday, August 23, 2022

Angoothi Huroof e Muqatat انگوٹھی حروفِ مقطعات (Quranic Syllables Ring)

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

انگوٹھی حروفِ مقطعات

المّص  ودیگر مقطعات قرآنیہ کے ساتھ عروج ماہ میں کسی مبارک دن مثل دوشنبیہ ، جمعرات ، جمعہ کو کندہ کراکے چاندی کی انگوٹھی میں رکھ کر پہنے فتوح اور تسخیر کے لئے مفید ہے ۔

نوٹ: اس قسم کی انگوٹھیاں فقیر کے یہاں نہایت اہتمام سے  نگرانی میں تیار ہوتی ہے صاحب حاجت طلب کرسکتے ہیں 

Monday, August 22, 2022

Darakht Kheti Ke Sarsabz Aur Babarkat Hone Ka Amal درخت و کھیتی کے سر سبز اور با برکت ہونے کا عمل (The process of the trees and crops becoming green and blessed)

 ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

 درخت و کھیتی کے سر سبز اور با برکت ہونے کا عمل

آیت ان اللہ خالق الحب والنویٰ(الی قولہ) فانی توفکون  اس آیت کو زعفران اور کافور سے برتن پر لکھ کر اس برتن کو دھو کر بیج میں ڈال دے اور اس بیج کو بوئے یا درخت میں وہ پانی ڈال دے، پیداوار خوب ہوگی( اور نقش اس آیت کا لکھ کر درخت میں لٹکائے تو پھل خوب آئے ان شاء اللہ اور بانجھ عورت کا علاج اس کے نقش کو مسلسل استعمال کرنے سے ہوتا ہے)



Roohani Amil Banne Ka Tariqa - How to Become a Spiritual Healer | Episode -2


 

Nakseer Ke Liye نکسیر کے لئے (Cure For hemorrhage)

 ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

نکسیر کے لئے 

آیت کریمہ لِكُلِّ نَبَاٍ مُّسْتَقَرٌّ٘وَّ سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ اس آیت کریمہ کو لکھ کر سر پر باندھے ، انشا ٔ اللہ خون نکسیر بند ہو جائے گا   یہی خاصیت اس کے نقش کی 




Sunday, August 21, 2022

Safar Bahri Bakhair o Aafiyat Guzarne Ke liye سفر بحری کے بخیر وعافیت گزرنے کا عمل (Safety of a sea voyage)

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

سفر بحری کے بخیر وعافیت گزرنے کا عمل

آیت کریمہ کل من ینجیکم من ظلمت البرو والبحر (الی) وانتم تشرکون کو لکھ کر اپنے پاس رکھے اور دریا میں طغیانی ہوتو انہیں آیت کو لکھ کر دریا میں ڈال دے




Zof e Samat Door Ho ضعف سماعت دور ہونے کیلئے (To cure hearing loss)

 ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

ضعف سماعت  دور ہونے کیلئے

  تین روز روزہ رکھ کر دودھ و شکر سے افطار کریں پھر آدھی رات کو تانبے کے قلم سے(یا

سرکنڈے کے قلم سے) گلاب وزعفران سے بسکٹ پر لکھ کر کھائیں اور اس کا نقش لکھ کر پہنائے صحت ہوگی وہ آیت یہ ہے 

اِنَّمَا یَسْتَجِیْبُ الَّذِیْنَ یَسْمَعُوْنَ ﳳ-وَ الْمَوْتٰى یَبْعَثُهُمُ اللّٰهُ ثُمَّ اِلَیْهِ یُرْجَعُوْنَؐ(۳۶)



Saturday, August 20, 2022

Ayat e Qutub Aur Ayat e Ghaus Ka Naqsh آیتِ قطب اور آیتِ غوث کا نقش

 




Ghussa Dafa Ho غصہ وغضب دفع کیلئے (To get rid of anger)

 ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

 غصہ وغضب دفع کیلئے

آیت وَ لَهٗ مَا سَكَنَ فِی الَّیْلِ وَ النَّهَارِؕ-وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ(۱۳)

غصہ وغضب کو دور کرنے اور الجھن و اختلاج کو دور کرنے کیلئے مجّرب ہے اس کا ورد کثرت سے کریں  اور نقش گلے میں ڈالے لکھ کر پلائے



Waswasa Aur Kahili Susti Door Karne Ke Liye وسوسہ اور کاہلی سستی دُور کرنے کیلئے (To remove laziness )

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

وسوسہ اور کاہلی  سستی دُور کرنے کیلئے

آیت کریمہ وَ اِمَّا یَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّیْطٰنِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللّٰهِؕ-اِنَّهٗ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ(۲۰۰)

جمعہ کے دن طلوع آفتاب کے وقت سات عدد لکھے اور روزانہ ایک ایک دھو کر پی جائے اور اس کا نقش لکھ کر گلے میں ڈالے 



Friday, August 19, 2022

Moozi Janwar Se Hifazat Ka Amal موذی جانوروں سے حفاظت کا عمل (Protection against vermin)

 ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

 موذی جانوروں سے حفاظت کا عمل

آیت الحمد للہ الذی السموات والارض (الی) عنھا معرضین

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ جَعَلَ الظُّلُمٰتِ وَ النُّوْرَ۬ؕ-ثُمَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّهِمْ یَعْدِلُوْنَ(۱)هُوَ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ مِّنْ طِیْنٍ ثُمَّ قَضٰۤى اَجَلًاؕ-وَ اَجَلٌ مُّسَمًّى عِنْدَهٗ ثُمَّ اَنْتُمْ تَمْتَرُوْنَ(۲)وَ هُوَ اللّٰهُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ فِی الْاَرْضِؕ-یَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَ جَهْرَكُمْ وَ یَعْلَمُ مَا تَكْسِبُوْنَ(۳)وَ مَا تَاْتِیْهِمْ مِّنْ اٰیَةٍ مِّنْ اٰیٰتِ رَبِّهِمْ اِلَّا كَانُوْا عَنْهَا مُعْرِضِیْنَ(۴)

 ان چاروں آیت کو شیشے کی رکابی پر لکھ کر پانی سے دھوکر مکان کے چاروں گوشوں میں ڈال دے جملہ موذی جانوروں سے محفوظ ہوگا نقش ان آیتوں کا یہ ہے



Safar Ka Irada Multawi Karne Ka Amal سفر کا ارادہ ملتوی کرنے کیلئے (To postpone the intention of travel)

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

سفر کا ارادہ ملتوی کرنے کیلئے

 آیت کریمہ

قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِنَّا لَنْ نَّدْخُلَهَاۤ اَبَدًا مَّا دَامُوْا فِیْهَا فَاذْهَبْ اَنْتَ وَ رَبُّكَ فَقَاتِلَاۤ اِنَّا هٰهُنَا قٰعِدُوْنَ(۲۴) راستے کا ایک پھتر یا اینٹ کا ٹکڑا لے کر پاک کرکے یہ آیت اس کے نام کے ساتھ اس پر لکھ کر ایسے کنویں میں ڈال دے، جس کا پانی سوکھ گیا ہو اور نقش اس آیت کا لکھ کر گھر میں رکھیں، انشا ٔ اللہ تعالٰی وہ سفر کا ارادہ ترک کردے گا ، نقش یہ ہے 



Thursday, August 18, 2022

Jawab Hassil Karne Ka Asan Jafri Tariqa -The easy way to get an answer with Jafar.


 

Kuwe'n Ka Pani Ziada Ho کنویں کا پانی زیادہ ہوجائے (The water in the well will rise)

 ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

کنویں کا پانی زیادہ ہوجائے

آیت کریمہ وھی تجری بھم فی موج کالجبال (الی) من المغرقین سات کوری ٹھیکری پر ان دونوں آیتوں کو لکھ کر سو مرتبہ انہیں آیتوں کو پڑھ کردم کر کے کنویں میں ڈال دے تو اس میں پانی زیادہ ہو جائےگا،یہی خاصیت اس کے نقش کی ہے



Jhoot Aur Burai Ki Adat Chhurane Ka Amal جھوٹ اور برائی کی عادت چھڑانے کا عمل (The Ritual of breaking the habit of lying and evil)

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

جھوٹ اور برائی کی عادت چھڑانے کا عمل

آیت کریمہ یا یھا الذین آمنو او فو با لعفوہ (الی) یحکم مایرید

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَوْفُوْا بِالْعُقُوْدِ۬ؕ-اُحِلَّتْ لَكُمْ بَهِیْمَةُ الْاَنْعَامِ اِلَّا مَا یُتْلٰى عَلَیْكُمْ غَیْرَ مُحِلِّی الصَّیْدِ وَ اَنْتُمْ حُرُمٌؕ-اِنَّ اللّٰهَ یَحْكُمُ مَا یُرِیْدُ(۱) شیشے کے برتن میں لکھ کر شہد خالص  سے دھو کر پلائیں ، انشا ٔ اللہ یہ عیب اس سے دور ہوجائیں گے ۲۱ یا ۴۱ دن اور اس آیت کا نقش لکھ کر گلے میں ڈلوائے نقش یہ ہے 



Aayat e Qutub o Ghaus آیاتِ قطب و غوث

 ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

آیاتِ قطب و غوث

قولہ تعالٰی آیت قطب ثم انزل علیکم من بعد الغم (تا) واللہ علیم بذات الصدور اس آیت کو آیت قطب کہتے ہیں اور سورہ فتح کی آخر آیت کو آیت غوث کہتے ہیں۔ یعنی محمد رسول اللہ والذین معہ اشدا ٔ علی الکفار (تا) اجراعظیما

ثُمَّ  اَنْزَلَ  عَلَیْكُمْ  مِّنْۢ  بَعْدِ  الْغَمِّ  اَمَنَةً  نُّعَاسًا  یَّغْشٰى  طَآىٕفَةً  مِّنْكُمْۙ-وَ  طَآىٕفَةٌ  قَدْ  اَهَمَّتْهُمْ  اَنْفُسُهُمْ  یَظُنُّوْنَ  بِاللّٰهِ  غَیْرَ  الْحَقِّ  ظَنَّ  الْجَاهِلِیَّةِؕ-یَقُوْلُوْنَ  هَلْ  لَّنَا  مِنَ  الْاَمْرِ  مِنْ  شَیْءٍؕ-قُلْ  اِنَّ  الْاَمْرَ  كُلَّهٗ  لِلّٰهِؕ-یُخْفُوْنَ  فِیْۤ  اَنْفُسِهِمْ  مَّا  لَا  یُبْدُوْنَ  لَكَؕ-یَقُوْلُوْنَ  لَوْ  كَانَ  لَنَا  مِنَ  الْاَمْرِ  شَیْءٌ  مَّا  قُتِلْنَا  هٰهُنَاؕقُلْ  لَّوْ  كُنْتُمْ  فِیْ  بُیُوْتِكُمْ  لَبَرَزَ  الَّذِیْنَ  كُتِبَ  عَلَیْهِمُ  الْقَتْلُ  اِلٰى  مَضَاجِعِهِمْۚ-وَ  لِیَبْتَلِیَ  اللّٰهُ  مَا  فِیْ  صُدُوْرِكُمْ  وَ  لِیُمَحِّصَ   مَا  فِیْ  قُلُوْبِكُمْؕ-وَ  اللّٰهُ  عَلِیْمٌۢ  بِذَاتِ  الصُّدُوْرِ(۱۵۴) مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِؕوَ الَّذِیْنَ مَعَهٗۤ اَشِدَّآءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَآءُ بَیْنَهُمْ تَرٰىهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا یَّبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَ رِضْوَانًا٘-سِیْمَاهُمْ فِیْ وُجُوْهِهِمْ مِّنْ اَثَرِ السُّجُوْدِؕ-ذٰلِكَ مَثَلُهُمْ فِی التَّوْرٰىةِ ﳝ- وَ مَثَلُهُمْ فِی الْاِنْجِیْلِ كَزَرْعٍ اَخْرَ جَ شَطْــٴَـهٗ فَاٰزَرَهٗ فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوٰى عَلٰى سُوْقِهٖ یُعْجِبُ الزُّرَّاعَ لِیَغِیْظَ بِهِمُ الْكُفَّارَؕ-وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنْهُمْ مَّغْفِرَةً وَّ اَجْرًا عَظِیْمًا۠

ان دونوں آیتوں میں سب حروف تہجی جمع ہوگئے ہیں اور اس کے برکات بہت زیادہ ہیں اس آیت کا نصاب اکتالس بار ہے سات دن میں اور آخری دن پانچ بار پڑھے ۔مگر اس کے پڑھنے کے لئے استخارہ نبویہ(اور اجازت) شرط ہے۔لہذا پہلے استخارہ کرے اگر اثبات میں جواب ملے تو عمل کرے اور ترتیب پڑھنے کی یہ ہےکہ وضو تازہ کرکے خوشبو جلا کر دو رکعت نماز پڑھے اور ہر رکعت میں بعد فاتحہ آیت الکرسی ایک ایک بار پڑھے بعد سلام سو بار درود شریف پڑھ کر آیت قطب و آیت غوث چھ چھ بار پڑھےاور مقصد کا دل میں خیال لائےاس کے بعدیا زَاکِیَ الطَّاھِرُ مِن کُلِّ اٰفَۃٍ بِقُدْسِہٖ یَازَاکِی ایک سو بار پڑھ کر مطلب کی دعا کرےاسی طرح چھ روز پڑھے اور ساتویں دن پانچ بار پڑھے وضو کے بعد سے کسی سے کلام نہ کریں(جن احباب نے  آیت قطب کی زکات فقیر کی نگرانی میں ادا کی ہے وہ اس طریقے سے کسی بھی مقصد کے لئے پڑھ سکتے ہیں اللہ تعالی برکت فرمائےآمین)

برائے ہلاکت و مقہوری

آیت قطب کو مقہوری اعداء کے لئے ۲۹ دن تک ہر روز انتیس بار پڑھے اور غم والم کے دور ہونے کے لئے ۱۹ دن تک ہر روز انیس ۱۹ بار پڑھے۔

حصول روزگار

روزگار اور ملازمت ملنے کے لئے آیت قطب کو ہر روز دس بار پڑھے۔ 

دردسر

 درد سر بلکہ ہر قسم کے درد کے لئے آیت قطب  سات بار پڑھ کر دم کرے ۔

جانوروں کی بیماری کیلئے

آیت ِ قطب کا نقش  لکھ کر مویشیوں کے گلے میں ڈالے ہر قسم کے آفات سے محفوظ رہیں گے 

تپ ولرزہ کے لئے

آٹھ نقش لکھ کر نیچے آیت قطب لکھ کر ایک گلے میں ڈالے اور سات نقش  سات دن پی لے۔

صحت و شفاء کے لئے

صحت کے لئے ہر روز پانچ بار آیت قطب صبح کے وقت اور بعد عصر یا مغرب آیت غوث پانچ بار پڑھ لیا کرے

حاجت پوری ہونے اور دشمن کے دفع کیلئے

بعد فرض نماز کے ایک ایک بار پڑھے اور حاجت پوری ہونے کےلئے آیت قطب کو سو بار رات میں اور دن میں آیت غوث کو سو بار پڑھے یا رات میں دونوں آیتوں کو سو سو  پڑھے اوّل و آخر درود شریف گیارہ بار پڑھے، چالیس روز تک

پھوڑے پھنسی و آبلہ وغیرہ کیلئے

دونوں آیتوں کو حروف علیحدہ علیحدہ جمع کرے چینی یا اور کسی دھات کے برتن میں تیل ڈال کر موضع مرض پر لگائے تین پانچ یا سات دن ایسا کرے ان شاء اللہ شفاء ہو

 سخت مہم کے لئے

ہر سخت مہم کے لئے آیت قطب کو  چالیس مرتبہ چالیس دن تک پڑھے۔



Wednesday, August 17, 2022

Har Bala Se Hifazat ہر بلاء سے حفاظت(Protection from all calamities)

 ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

ہر بلاء سے حفاظت

آیت کریمہ لقد جا ٔ کم رسول من انفسکم (تا) روف رحیم بعد نماز صبح دس بار پڑھ کر ہتھیلی پر دم کرکے پورے بدن پر پھیرے جملہ بلاؤں سے محفوظ رہے گا اور اہم ودشوار گزار کاموں کیلئے روزانہ ستر بار پڑھنا مفید ہےنقش اس کا یہ ہےواسطے تسخیر کے نہایت مفید ہے



Nek Mard Se Nikah Ho مردِصالح سے نکاح ہو(Get married to a good man)

 ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

مردِصالح سے نکاح ہو

قولہ تعالٰی ان الفضل بید اللہ یوتیہ من یشا ٔ واللہ ذوالفضل العظیم

جمعرات نو چندی کو کاغذ پر لکھ کر موم جامہ کرکے مرد صالح کے کپڑے میں سل کر عورت اپنے بازو پر باندھے، مرد صالح سے شادی ہو جائےگی۔



Har Haajat Puri Ho حاجت پوری ہو (The need is met)

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

حاجت پوری ہو

 قولہ تعالٰی قل اللھم ملک الملک تؤتی الملک من تشا ٔ (تا) بغیر حساب بعد نماز فرض سورہ فاتحہ ، آیت الکرسی اور آیت شہداللہ انہ ، اور یہ آیات پڑھے ہر حاجت اس کی پوری ہوگی بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ(۱)الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ(۲)مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِؕ(۳)اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ(۴)اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ(۵)صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴰ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠(۷) اَللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَۚ اَلۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ ۬ۚ لَا تَاۡخُذُہٗ سِنَۃٌ وَّ لَا نَوۡمٌ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ مَنۡ ذَا الَّذِیۡ یَشۡفَعُ عِنۡدَہٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِہٖ یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مَا خَلۡفَہُمۡ ۚ وَ لَا یُحِیۡطُوۡنَ بِشَیۡءٍ مِّنۡ عِلۡمِہٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَ ۚ وَسِعَ کُرۡسِیُّہُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ ۚ وَ لَا یَـُٔوۡدُہٗ حِفۡظُہُمَا ۚ وَ ہُوَ الۡعَلِیُّ الۡعَظِیۡمُ  شَهِدَ اللّٰهُ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۙ-وَ الْمَلٰٓىٕكَةُوَ اُولُوا الْعِلْمِ قَآىٕمًۢا بِالْقِسْطِؕ-لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُؕ(۱۸)

قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِی الْمُلْكَ مَنْ تَشَآءُ وَ تَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَآءُ٘-وَ تُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنْ تَشَآءُؕ-بِیَدِكَ الْخَیْرُؕ-اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ(۲۶)تُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ تُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ٘-وَ تُخْرِ جُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ وَ تُخْرِ جُ الْمَیِّتَ مِنَ الْحَیِّ٘-وَ تَرْزُقُ مَنْ تَشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ(۲۷) 



Tuesday, August 16, 2022

Roohani Amil Banne Ka Tariqa - How to Become a Spiritual Healer | Episode -1


 

Dil Ki Sakhti Door Ho دل کی سختی دور ہو (Hardness of heart should be removed)

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

دل کی سختی دور ہو

قولہ تعالٰی الصابرین والقانتین والمنفقین والمستففرین بالا سحار (تا) سریع الحساب  جو شخص اس آیت کو چند بار شکر سفید پر دم کرے، شبنم کو حل کرکے چاروز متواتر ہر روز  ۴      ماشہ کھائے اور انجیر سفید بھی غذا کے ساتھ کھائے، اس کے دل سے وسو سے دورہوں اور سختی سے آسانی نصیب ہوآیت یہ ہے,نقش بھی  اس آیت شریفہ کا مفید ہے

اَلصّٰبِرِیْنَ وَ الصّٰدِقِیْنَ وَ الْقٰنِتِیْنَ وَ الْمُنْفِقِیْنَ وَ الْمُسْتَغْفِرِیْنَ بِالْاَسْحَارِ(۱۷)

شَهِدَ اللّٰهُ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۙ-وَ الْمَلٰٓىٕكَةُ وَ اُولُوا الْعِلْمِ قَآىٕمًۢا بِالْقِسْطِؕ-لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُؕ(۱۸)اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَ اللّٰهِ الْاِسْلَامُ۫-وَ مَا اخْتَلَفَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْؕ-وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ فَاِنَّ اللّٰهَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ(۱۹) 



Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668