سرکش مفسدین کے دفع
کے لئے نزول ماہ میں نحس دن مثل شنبہ یا سہ شنبہ سیسہ کے ٹکڑے پر نقش مظہربسم اللہ
الرحمٰن الرحیم لکھے اور اس شخص کا نام اس نقش میں داخل کرے،اس کے بعد یہ دعا سات
بار پڑھ کر نقش پر دم کرے بعد ازاں انگوزہ، ہینگ و لہسن خام کی دھونی دے کر چلہے
کے قریب میں دفن کرے کہ گرمی نقش کو نہ پہنچے ورنہ طالب کو ضرر ہوگا نقش یہ ہے۔
بسم
اللہ
الرحمٰن
الرحیم
فلاں
اللہ
الرحمٰن
الرحیم
فلاں
بسم
الرحمٰن
الرحیم
فلاں
بسم
اللہ
الرحیم
فلاں
بسم
اللہ
الرحمٰن
فلاں
بسم
اللہ
الرحمٰن
الرحیم
اور دعا یہ ہے۔بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللھم انی اسٔلک باسمک العظیم الا عظم وھو بسم اللہ
الرحمٰن الرحیم الذی عنت لہ الوجوہ وخشعت لہ الا صوات ووجلت من خشیتہِ القلوب ان
تصلی وتسلم علی سیدنا محمد علٰی اٰلہ وصحبہ وان تقضی حاجتی فی فلاں (یہاں اس کا نام لے) اللھم ان کنت تعلم
انہ یر جع عما ھو فیہ قاھرہ وفقہ وان کنت تعلم انہ لا یر جع مانزل علیہ بلائک
وسخطک وغضبک واھلکہ یا قاھر یا قھار یاقادر یا مقتدر یا اللہ یہ عمل مار ہرہ مطہرہ کی کتاب میں بھی مذکور ہے۔
Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button
Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button
·علامہ
خرپوتی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں اگر کسیکو ضعف قلب ،سانس
کی تنگی یعنی دمہ کامرض ہو تو اِس شعر کے حروف(یعنی ہر حرف کوعلیحدہ علیحدہ ل و ل اال ہ وی …الخ کرکے ) سیب پرلکھ
کر کھلائیں تو چند دِنوں میںصحت یاب ہوگا ۔
لَوْلَاالْھَوٰی
لَمْ تُرِقْ دَمْعًا عَلٰیطَلَل
وَلَا
اَرِقْتَ لِذِکْرِالْبَانِ وَالْعَلَمِ
·اہل
علمفرماتے ہیں قصیدہ بردہ کے اِس شعر کو بعد نماز عشا
سونے سے قبل پڑھتے رہیں یہاں تککہ نیند کا غلبہ ہوجائے تو ان
شاء اﷲ خواب میں رسول کریم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کیزیارت نصیب ہوگی
۔وہ شعر درج ذیل ہے
نَعَمْسَرٰی
طَیْفُ مَنْ اَھْوٰیفَاَرَّقَنِیْ
وَالْحُبُّ
یَعْتَرِضُ اللَّذَّاتِ بِالْاََلَمِ
·ہر
جائزحاجت ومقصد کے لیے قصیدہ بردہ کے اِس شعر کو تین مرتبہ
پڑھ کر وہ کام شروع کریں توان شاء اﷲ وہ مقصد وحاجت پوری
ہوگی ۔وہ شعر درج ذیل ہے
فَکَیْفَ
تُنْکِرُ حُبًّا بَعْدَ مَا شَھِدَتْ
بِہٖ
عَلَیْکَ عُدُوْلُالدَّمْعِ
وَالسَّقَمِ
·اگر
دشمن کا ڈر ہو یا کسی سے تکلیفواذیت پہنچنے کا خوف ہو تو
ایک گول کاغذ کے کنارے کنارے اِس شعر کو لکھ کر عمامہیا ٹوپی میں رکھیں
اور یہ شعر پیشانی کی طرف رہے ان شاء اﷲ دشمن ذلیل ورسواہوگا۔وہ شعر درج
ذیل ہے
مَحَضْتَنِی
النُصْحَ لٰکِنْلَّسْتُ
اَسْمَعُہٗ
اِنَّ
الْمُحِبَّ عَنِ الْعُذَّالِ فِیْ صَمَمِ
·اگر
کسی کی دینی ودنیاوی حاجات ہوںاسے چاہیے کہ ایک ہی مجلس میں
قصیدہ بردہ کے اِس شعر کو ایک ہزار مرتبہ پڑھیں تواﷲ تعالیٰ اُس کی
ہر حاجت پوری فرمائے گا ۔وہ شعر درج ذیل ہے
ھُوَ
الْحَبِیْبُ الَّذِیْ تُرْجٰی شَفَاعَتُہٗ
لِکُلِّ
ھَوْلٍ مِّنَالْاَھْوَالِ
مُقْتَحِمِ
·جملہ
مصائب سے حفاظت کے لئےقصیدہ بردہ شریف کے اِس شعر
کو روزانہ ایک ہزار بار پڑھنا نہایت مفید ومجرب ہے ۔وہشعر درج ذیل ہے
مُحَمَّدٌ
سَیِّدُ الْکَوْنَیْنِوَالثَّقَلَیْنِ
وَالْفَرِیْقَیْنِ
مِنْ عُرْبٍ وَّمِنْ عَجَمِ
·شارح
قصیدہ بردہ علاہ خرپوتی علیہ الرحمۃلکھتے ہیں اگر
کوئی مسافر قصیدہ بردہ کے اِ س شعر کے پہلے مصرعہ کو گھر چھوڑ دےاور دوسرا مصرعہ اپنے پاس رکھ لے تو ان شاء اﷲ
العزیزگھر ہر قسم کی آفات سے محفوظرہے گا اور گھر خیر وعافیت کے
ساتھ واپس آئے گا ۔وہ شعر درج ذیل ہے
مَاسَامَنِی
الدَّھْرُ ضَیْمًا وَاسْتَجَرتُ بِہٖ
اِلَّا
وَنِلْتُجِوَارًا
مِنْہُ لَمْ یُضَمِ
·قصیدہ
بردہ کے اِ ن دو اشعار کومکمل باطہارت پڑھ کر مرگی
،فالج اور دیگر جلدی مہلک اَمراض کے مریض پر دم کیا جائےاور لکھ کر تعویذ
گلے میں ڈالاجائے تو ان شاء اﷲ مرض سے افاقہ ہوگا ۔اشعار در جذیل ہیں
تَبَارَکَ
اللّٰہُ مَا وَحْیٌ بِمُکْتَسَبٍ
وَلَانَبِیٌّ عَلٰی غَیْبٍ بِمُتَّھِمِ
کَمْ
اَبْرَاَتْ وَصَبًا بِاللَّمْسِ رَاحَتُہُ
وَاَطْلَقَتْ
اَرِبًا مِنْ رِبْقَۃِ اللَّمَمِ
·قصیدہ
بردہ کے اِس شعر کو جس مقصد کے لیےبتوسل حضور کریم صلی اﷲ علیہ
وآلہ وسلم دعا کرے تو ان شاء اﷲ العزیز قبول ہوگی
فَاِنَّ
مِنْ جُوْدِکَ الدُّنْیَا وَضَرَّتَھَا
وَمِنْ
عُلُوْمِکَعِلْمَ
اللَّوْحِ وَالْقَلَمِ
مختصراً اِن کے
علاوہ دیگر اَبیاتکے فوائد وبرکات بھی بے شمار
ہیں ،غرضیکہ بحسن ِعقیدت باطہارت اورمکمل آدابواحترام کے ساتھ
اِ س مقدس قصیدہ کا پڑھنا بے حد مفید ومقبول ہے ۔
Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button
Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button
Yeh naqsh Dua e Saifi Ka Ba Moakkil Naqsh Hai ,bade se bade dushmano ko zer karne ke liye aur unpar hamesha ghalib rahne ke liye , sifli jadu tone se hifazat aur sarkash jinnat o shiyateen se mahfoozi ke liye humare yaha'n makhsoos auqaat me taiyar kia jata hai, banwane ke liye WhatsApp kare'n.
Amraz e jismani se shifa ke liye makhsoos aayat o asma se taiayar kia gaya naqsh jo har qism ki bimari me befazlehi tala mufeed hai , naqsh mareez ke nam se tayar karke dia jata hai , banwane ke liye WhatsApp kare'n.
Miya Biwi ke darmian lazawal mohabbat ke liye , na ittefaqi aur ghalat fehmi se paida hui doori ko qurbat me badalne ke liye yeh naqsh mufeed hai, naqsh banwane ke liye WhatsApp par rabta kare'n.
اس نقش کو ۴۱ عدد زعفران سے ساعت سعید میں لکھ کر مریض کا دیا جائے کہ روزانہ ایک نقش نہار
منھ پی لیا کرے ان شاء اللہ پیٹ سے ہر قسم کا جادو نکل جائےگا بحمدللہ فقیر قادری
اب تک ہزاروں ہزار مریض جو سحر زدہ تھے ان کا علاج کر چکا اور اس قسم کے سینکڑوں
نقوش جو میرے تجربے میں ان میں سے یہ ایک ہے
شیخ عبد الحق محدث دہلوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں جس سال میں
مکہ معظمہ سے دہلی واپس ہونے والا تھا ،ایک دن اپنے حجرے میں بیٹھا حزب البحر شریف
کی نقل کر رہا تھا کہ مکہ مکرمہ کے ایک زبردست عالم ،صالح و مشہور بزرگ شیخ
علاوالدین رحمہ اللہ تشریف لائے اور پوچھنے لگے یہ کیا لکھ رہے ہومیں نے جواب دیا حزب
البحر لکھ رہا ہوں تاکہ سمندری سفر میں اس کو پڑھ سکوں ،پھر انہوں نے دریافت کیا
کسی سے اجازت بھی لی ہے میں نے کہا ہاں شیخ عبد الوھاب متقی رحمہ اللہ سے اجازت
حاصل کی ہے انہوں پوچھا کیا تم شیخ کو جانتے ہو میں نے کہا جی ہاں تقریباً دو سال
تک ان کی خدمت میں رہا ہوں تو انہوں نے کہا مبارک ہو تمہارے حج مقبول ہوئے اور
تمہارے اعمال منظور ہوئےمیں نے پوچھا کس طرح جواب دیا کہ میرے یمن کے سفر میں وہاں
کے مشائخ فقراء نے مشترکہ طور پر کہا کہ شیخ عبدا لوھاب متقی مکہ معظمہ میں اپنے
وقت کے قطب ہیں
سبحان اللہ جب شیخِ محقق جیسے اکابرِ امت مکہ مکرمہ میں
اپنے شیخ عبد الوھاب متقی رحمہ اللہ سے
دعائے حزب البحر شریف کی اجازت حاصل کریں اور اسے پڑھنے کے لئے خود نقل
فرمائیں تو یہ سمجھنا کچھ مشکل نہیں کہ یہ دعاء کیسی عظیم الشان ہے اور کیوں کر بر
صغیر میں اس کے پڑھنے کا معمول تقریباً تمام سلاسل حقہ میں آج بھی جاری و ساری ہے
اوردعائے سیفی شریف کے تعلق سے شیخ محقق رحمہ اللہ نے فرمایا مجھے ایک جگہ سے
دعائے سیفی پڑھنے کی اجازت ملی جس کی سند بہت بڑی ہے چونکہ پیر و مرشد کو دعائے
سیفی کی اجازت نہ تھی اس لئے انہوں نے مجھے علوم شریعت وطریقت کی اجازت دی تو
دعائے سیفی پڑھنے کی اجازت مجھ سے لی ،اس
کے بعد دعائے سیفی پڑھنے کی اجازت مجھ کو دے دی تاکہ میں ان کی جانب سے مجازِمطلق
اور پورا خلیفہ ہو جاوں
دیکھئے اجازت کیسی مفید شئے ہے کہ وقتِ ضرورت شیخ اپنے مرید سے حاصل کرتے ہیں اور پھر واپس
اسی مرید کو عطاء فرمادیتے ہیں اس طرح مرید کے لئے وہ اجازت پہلے سے کہیں زیادہ
بلند پایہ اور نفع بخش ہو جاتی ہے
فقیرِ قادری اپنے روحانیات ومشاہدات و مطالعات و تجربات کی
روشنی میں عرض کرتا ہے کہ دعائے سیفی اور
دعائے حزب البحر جیسی بڑی علوی دعاوں کو اجازت ِ صحیحہ کے ساتھ پڑھنے کے ثمرات و
برکات بے انتہا و لا محدود ہیں ،ہزارہا ہزار روحانیین و ملائکہ مقربین ہر
لمحہ ان دعاوں کے فقرات پر آمین کہنے کے
منتظر رہتے ہیں،اللہ تبارک و تعالیٰ مجھے اور میرے تمام احباب کو علم نافع عطاء
فرمائے آمین
بہ نیت ختماسم یا
فتاح یا لطیف کو ۷۰ ہزار
مرتبہ پڑھنا چاہئیے پانچ ،سات یا گیارہ افراد مل کر یہ ختم پڑھ سکتے ہیں بچے بچیوں
کی شادی کے لئے ،کاروبار ی نقصانات ختم کرنے کے لئے،مقدمات میں کامیابی کے لئےپڑھ
سکتے ہیں ،چاہیئے کہ نئے چاند میں شبِ جمعہ کو بعد نماز عشاء افراد خانہ مل کر
پڑھیں،پڑھنے والے نمازی ہوں تو بہت عمدہ
پاکیزہ سفید چادر بچھا کر اس پر سب بیٹھیں یا کوئی بھی دھلا ہوا چادر بچھا سکتے
ہیں ،تسبیح کے دانوں کوسب لوگپہلے گن لیں
تاکہ تعداد میں کمی بیشی نہ ہو ستر چنے یاکجھور کی گٹھلیاں یا ثابت پستہ رکھ لیں ہرایک ہزار پر ایک ایک گٹھلی الگ کرتے جائیںاول ہر ایک گیارہ مرتبہ کوئی سا درود شریف پڑھے پھر اخیر میں بھی سب گیارہ
مرتبہ درود شریف پڑھ کر ختم کرے اور کوئی ایک بندہ سات مرتبہ درود غوثیہ ایک مرتبہ
آیۃ الکرسی سات مرتبہ سورہ اخلاص اور تین مرتبہ درود غوثیہ پڑھ کر ان سب کا ثواب
سرکار غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بارگاہ میں پیش کرے اور ساتھ ہی کل مومنین
و مومنات کی ارواح کو ایصال کریں پھر اپنے مقصد کے لئے رب تبارک و تعالی کی بارگاہ
میں نہایت عاجزی کے ساتھ دعاء کرے باقی افراد آمین کہیں جن لوگوں کو باقائدہ اس
طرح دعاء کرنی نہیں آتی وہ اپنی دعاء کو پہلے کسی کاغذ میں اپنی زبان میں لکھ لیں
اوراسے دیکھ کر دعاء مانگ لیں ان شاء اللہ مراد بر آئے گیپہلی بار کے ختم سے ہی آثار نمایا ہوں گے کام
بننے لگیں گے پھر چاہیں تو تین یا پانچ یا سات ماہ تک ہر مہینے یہ ختم پڑھ لیں اس
کے برکات بے شمار ہیں ،فقیرِ قادری کو
اپنی دعاوں میں یاد رکھیں
نوٹ: کوئی بھی ختم بلند آواز نہیں پڑھا جاتا لہذا ہر کوئی
اتنی آواز سے پڑھے کے خود سن لے ایسا بھی نہ ہو کہ تعداد پوری کرنے کے چکر میں دل
ہی دل میں پڑھ جائے یہ غلط ہوگا ان باتوں کا خیال رکھنا چاہیے