Sunday, December 5, 2021

Dua e Saifi Aur Hizbulbahr Shareef Ki Ijazat دعائے سیفی اور حزب البحر شریف کی اجازت

الاوفاق۱۱؎

شیخ عبد الحق محدث دہلوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں جس سال میں مکہ معظمہ سے دہلی واپس ہونے والا تھا ،ایک دن اپنے حجرے میں بیٹھا حزب البحر شریف کی نقل کر رہا تھا کہ مکہ مکرمہ کے ایک زبردست عالم ،صالح و مشہور بزرگ شیخ علاوالدین  رحمہ اللہ تشریف لائے اور پوچھنے لگے یہ کیا لکھ رہے ہومیں نے جواب دیا حزب البحر لکھ رہا ہوں تاکہ سمندری سفر میں اس کو پڑھ سکوں ،پھر انہوں نے دریافت کیا کسی سے اجازت بھی لی ہے میں نے کہا ہاں شیخ عبد الوھاب متقی رحمہ اللہ سے اجازت حاصل کی ہے انہوں پوچھا کیا تم شیخ کو جانتے ہو میں نے کہا جی ہاں تقریباً دو سال تک ان کی خدمت میں رہا ہوں تو انہوں نے کہا مبارک ہو تمہارے حج مقبول ہوئے اور تمہارے اعمال منظور ہوئےمیں نے پوچھا کس طرح جواب دیا کہ میرے یمن کے سفر میں وہاں کے مشائخ فقراء نے مشترکہ طور پر کہا کہ شیخ عبدا لوھاب متقی مکہ معظمہ میں اپنے وقت کے قطب ہیں

سبحان اللہ جب شیخِ محقق جیسے اکابرِ امت مکہ مکرمہ میں اپنے شیخ عبد الوھاب متقی رحمہ اللہ سے  دعائے حزب البحر شریف کی اجازت حاصل کریں اور اسے پڑھنے کے لئے خود نقل فرمائیں تو یہ سمجھنا کچھ مشکل نہیں کہ یہ دعاء کیسی عظیم الشان ہے اور کیوں کر بر صغیر میں اس کے پڑھنے کا معمول تقریباً تمام سلاسل حقہ میں آج بھی جاری و ساری ہے اوردعائے سیفی شریف کے تعلق سے شیخ محقق رحمہ اللہ نے فرمایا مجھے ایک جگہ سے دعائے سیفی پڑھنے کی اجازت ملی جس کی سند بہت بڑی ہے چونکہ پیر و مرشد کو دعائے سیفی کی اجازت نہ تھی اس لئے انہوں نے مجھے علوم شریعت وطریقت کی اجازت دی تو دعائے سیفی پڑھنے کی اجازت  مجھ سے لی ،اس کے بعد دعائے سیفی پڑھنے کی اجازت مجھ کو دے دی تاکہ میں ان کی جانب سے مجازِمطلق اور پورا خلیفہ ہو جاوں

دیکھئے اجازت کیسی مفید شئے ہے کہ وقتِ ضرورت  شیخ اپنے مرید سے حاصل کرتے ہیں اور پھر واپس اسی مرید کو عطاء فرمادیتے ہیں اس طرح مرید کے لئے وہ اجازت پہلے سے کہیں زیادہ بلند پایہ اور نفع بخش ہو جاتی ہے

فقیرِ قادری اپنے روحانیات ومشاہدات و مطالعات و تجربات کی روشنی میں  عرض کرتا ہے کہ دعائے سیفی اور دعائے حزب البحر جیسی بڑی علوی دعاوں کو اجازت ِ صحیحہ کے ساتھ پڑھنے کے ثمرات و برکات بے انتہا و لا محدود ہیں ،ہزارہا ہزار روحانیین و ملائکہ مقربین ہر لمحہ  ان دعاوں کے فقرات پر آمین کہنے کے منتظر  رہتے ہیں ،اللہ تبارک و تعالیٰ مجھے اور میرے تمام احباب کو علم نافع عطاء فرمائے آمین

 


 Naqsh Dua Hizbul Bahar نقش دعائے حزب البحر


Naqsh Kamil Dua e Saifi نقش کامل دعائے سیفی




Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button
Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button
Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button
Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button

Tuesday, November 30, 2021

Khatam Ya Fattahu Ya Lateefu ختم یا فتاح یا لطیف

از صوفی محمد عمران رضوی القادری

الاوفاق قسط ۱۱

بسم اللہ الرحمن الرحیم

نحمدہ و نصلی و نسلم علیٰ رسولہ الکریم

 

ختم یَا فَتَّاحُ یَا لَطِیْفُ

بہ نیت ختم  اسم یا فتاح یا لطیف کو ۷۰ ہزار مرتبہ پڑھنا چاہئیے پانچ ،سات یا گیارہ افراد مل کر یہ ختم پڑھ سکتے ہیں بچے بچیوں کی شادی کے لئے ،کاروبار ی نقصانات ختم کرنے کے لئے،مقدمات میں کامیابی کے لئےپڑھ سکتے ہیں ،چاہیئے کہ نئے چاند میں شبِ جمعہ کو بعد نماز عشاء افراد خانہ مل کر پڑھیں  ،پڑھنے والے نمازی ہوں تو بہت عمدہ پاکیزہ سفید چادر بچھا کر اس پر سب بیٹھیں یا کوئی بھی دھلا ہوا چادر بچھا سکتے ہیں ،تسبیح کے دانوں کوسب لوگ  پہلے گن لیں تاکہ تعداد میں کمی بیشی نہ ہو ستر چنے یا  کجھور کی گٹھلیاں یا ثابت پستہ رکھ لیں ہر  ایک ہزار پر ایک ایک گٹھلی الگ کرتے جائیں  اول ہر ایک گیارہ مرتبہ کوئی سا درود شریف پڑھے پھر اخیر میں بھی سب گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کر ختم کرے اور کوئی ایک بندہ سات مرتبہ درود غوثیہ ایک مرتبہ آیۃ الکرسی سات مرتبہ سورہ اخلاص اور تین مرتبہ درود غوثیہ پڑھ کر ان سب کا ثواب سرکار غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بارگاہ میں پیش کرے اور ساتھ ہی کل مومنین و مومنات کی ارواح کو ایصال کریں پھر اپنے مقصد کے لئے رب تبارک و تعالی کی بارگاہ میں نہایت عاجزی کے ساتھ دعاء کرے باقی افراد آمین کہیں جن لوگوں کو باقائدہ اس طرح دعاء کرنی نہیں آتی وہ اپنی دعاء کو پہلے کسی کاغذ میں اپنی زبان میں لکھ لیں اوراسے دیکھ کر دعاء مانگ لیں ان شاء اللہ مراد بر آئے گی  پہلی بار کے ختم سے ہی آثار نمایا ہوں گے کام بننے لگیں گے پھر چاہیں تو تین یا پانچ یا سات ماہ تک ہر مہینے یہ ختم پڑھ لیں اس کے برکات بے شمار ہیں  ،فقیرِ قادری کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

نوٹ: کوئی بھی ختم بلند آواز نہیں پڑھا جاتا لہذا ہر کوئی اتنی آواز سے پڑھے کے خود سن لے ایسا بھی نہ ہو کہ تعداد پوری کرنے کے چکر میں دل ہی دل میں پڑھ جائے یہ غلط ہوگا ان باتوں کا خیال رکھنا چاہیے

Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button

Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button

Tuesday, November 2, 2021

Khansi Se Shifa Ka Naqsh کھانسی سے شفاء کا نقش (Taweez For Cure From Cough)


Khansi se shifa ke liye 21 ya 41 nuqoosh zafran se likh pine ke waaste dia jaye har maraz e kohna me faida mand hai


Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button

Biwi Ko Wapas Bulane Ka Amal بیوی کو واپس بلانے کا عمل (Ritual for Recalling the Wife)

فتیلہ برائے حب

۷۸۶

۲

۸

۶

۴

الحب فلاں بن فلاں علی حب

فلاں بن فلاں العجل الساعہ الوحا

اگر کسی کی بیوی مائکے جاکے واپس آنا نہیں چاہتی  تو۲۰ عدد نقوش لکھ کر فتیلہ بنالے اور کورے مٹی کے چراغ میں تل کا تیل ڈال کر بعد مغرب روشن کرے  اور اسم یا ودود ۲۰۰۰ مرتبہ پڑھے

 

Agar kisi ki biwi maike jake wapas ana nahi chahti to yeh naqsh bis adad likh kar fatila bana len aur rozana ek adad mitti ke chragh me til ke tel se raushan kare aur wahi baith kar Ya Wadoodu 2000 martaba parhe 

Friday, September 3, 2021

Istikhara Mariz o Maraz استخارہ مریض و مرض (Spiritual Diagnosis)

 استخارہ بابت امراض و مریض

جب کسی مریض کا حال معلوم کرنا ہو تو رات سونے سے قبل سات مرتبہ درود شریف سات مرتبہ سورہ والشمس سات مرتبہ سورہ واللیل سات مرتبہ سورہ والتین سات مرتبہ سورہ اخلاص اور پھر سات مرتبہ درود شریف پڑھ کر دعاء کرکے داہنے کروٹ سو جائیں ان شاء اللہ پہلی دوسری یا تیسری شب میں حال آشکار ہ ہو جائے گا

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىهَاﭪ(۱)وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىهَاﭪ(۲)وَ النَّهَارِ اِذَا جَلّٰىهَاﭪ(۳)وَ الَّیْلِ اِذَا یَغْشٰىهَاﭪ(۴)وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىهَاﭪ(۵)وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىهَاﭪ(۶)وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىهَاﭪ(۷)فَاَلْهَمَهَا فُجُوْرَهَا وَ تَقْوٰىهَاﭪ(۸)قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكّٰىهَاﭪ(۹)وَ قَدْ خَابَ مَنْ دَسّٰىهَاؕ(۱۰)كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ بِطَغْوٰىهَاۤﭪ(۱۱)اِذِ انْۢبَعَثَ اَشْقٰىهَاﭪ(۱۲)فَقَالَ لَهُمْ رَسُوْلُ اللّٰهِ نَاقَةَ اللّٰهِ وَ سُقْیٰهَاؕ(۱۳)فَكَذَّبُوْهُ فَعَقَرُوْهَاﭪ--فَدَمْدَمَ عَلَیْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْۢبِهِمْ فَسَوّٰىهَاﭪ(۱۴)وَ لَا یَخَافُ عُقْبٰهَا۠(۱۵)

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَ الَّیْلِ اِذَا یَغْشٰىۙ(۱)وَ النَّهَارِ اِذَا تَجَلّٰىۙ(۲)وَ مَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰۤىۙ(۳)اِنَّ سَعْیَكُمْ لَشَتّٰىؕ(۴)فَاَمَّا مَنْ اَعْطٰى وَ اتَّقٰىۙ(۵)وَ صَدَّقَ بِالْحُسْنٰىۙ(۶)فَسَنُیَسِّرُهٗ لِلْیُسْرٰىؕ(۷)وَ اَمَّا مَنْۢ بَخِلَ وَ اسْتَغْنٰىۙ(۸)وَ كَذَّبَ بِالْحُسْنٰىۙ(۹)فَسَنُیَسِّرُهٗ لِلْعُسْرٰىؕ(۱۰)وَ مَا یُغْنِیْ عَنْهُ مَالُهٗۤ اِذَا تَرَدّٰىؕ(۱۱)اِنَّ عَلَیْنَا لَلْهُدٰى٘ۖ(۱۲)وَ اِنَّ لَنَا لَلْاٰخِرَةَ وَ الْاُوْلٰى(۱۳)فَاَنْذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظّٰىۚ(۱۴)

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَ التِّیْنِ وَ الزَّیْتُوْنِۙ(۱)وَ طُوْرِ سِیْنِیْنَۙ(۲)وَ هٰذَا الْبَلَدِ الْاَمِیْنِۙ(۳)لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْۤ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ٘(۴)ثُمَّ رَدَدْنٰهُ اَسْفَلَ سٰفِلِیْنَۙ(۵)اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ(۶)فَمَا یُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّیْنِؕ(۷)اَلَیْسَ اللّٰهُ بِاَحْكَمِ الْحٰكِمِیْنَ۠

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ(۱)اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ(۲)لَمْ یَلِدْ ﳔ وَ لَمْ یُوْلَدْۙ(۳)وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ۠(۴)

 

Tuesday, August 31, 2021

Aamileen Ko Chillo'n me'n Sufiyana Rawish Chahiye

 

حدیث شریف میں فرمایا من اخلص للہ اربعین صباحا ظھرت ینابیع الحکمۃ من قلبہ علی لسانہ جس نے چالیس دن اللہ کے واسطے خالص کر دئے یعنی چالیس دن خلوص کے ساتھ ذکر الہی میں مشغول رہا تو حکمت کے چشمے اس کے دل سے پھوٹ کر اس کی زبان پر آجاتے ہیں ،قرآن مقدس میں بھی حضرت ِ موسیٰ علیہ السلام کے واقعے میں چالیس دنوں کی تخصیص پائی جاتی ہےفرمایا  وَ وٰعَدْنَا مُوْسٰى ثَلٰثِیْنَ لَیْلَةً وَّ اَتْمَمْنٰهَا بِعَشْرٍ فَتَمَّ مِیْقَاتُ رَبِّهٖۤ اَرْبَعِیْنَ لَیْلَةًۚ- اور ہم نے موسیٰ سےتیس رات کا وعدہ فرمایا اور ان میں دس اور بڑھا کر پوری کیں تو اس کے رب کا وعدہ پوری چالیس رات کا ہوااور یہی چہل روزہ چلہ کشی کی اصل ہے  جو صوفیائے کرام  یا عاملین کے طریقوں میں رائج ہے

 

صوفیاء کرام کا چلہ

فرمایا صوفیا ء کرام جو اربعین کا اہتمام کرتے کراتے آئے ہیں اس سے ان کا مقصدذکر و اذکار کے لئے   اوقات کو منضبط کرنا ہےکہ جیسے دوران چلہ پابند ہیں اسی طرح ہمیشہ کاربند و پابند  رہیں، نفس کا مجاہدہ کہ احوالِ نفس کی جستجو کر سکے  ، صفائے قلب کہ دل ما سوی اللہ سے خالی ہوجائے ،استقامت تاکہ باطنی مقامات کے اصطلاحوں سے واقفیت ہو سکے     ،توجہ الی اللہ اور جو کچھ اس ضمن میں ہیں سوائے اس کے اور کوئی مقصد نہیں ہوتا یہ الگ بات ہے کہ دوران چلہ یا بعد، چلہ کشی کے نتیجے میں ان سے خرق عادات اورکشف و کرامات کا ظہور ہونے لگتا ہے لیکن  حاشا و کلا وہ ہرگذ ان چیزوں کے طالب نہیں ہوتے ہیں بلکہ ان کا منتہائے مقصود رضائے الہی ہوتا ہے اور بس  ،بلکہ جو ان چیزوں کا طالب بن کر چلہ کش ہوتا ہے اسے کبار صوفیا ء اچھی نظروں سے نہیں دیکھتے  اس باب میں شیخ الشیوخ شہاب الدین سہروردی رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں"  کچھ لوگوں نے خلوت نشینی اور چلہ کشی کے معاملہ میں فاش غلطی کی اور غلط روش کو اپنایا ہے اور انہوں نے اس سلسلہ کے کلمات میں تحریف کی ہے اور الفاظ کو غلط معانی پہنائے ہیں گویا شیطان نے ان کے نفس پر غرور کا دروازہ کھول دیا ہےاور وہ اُس اخلاص کے بغیر جو خلوت نشینی کا حق ہے ،خلوت میں جاکر بیٹھ گئے ہیں ،ان لوگوں نے یہ سن لیا تھا کہ مشائخِ کبار اور صوفیائے عظام سے خلوت نشینی کے موقعہ پر خلافِ عادت عجیب و غریب واقعات و کرامات ظاہر ہوتے ہیں پس اسی چیز کو وہ حاصل کرنے کے لئے خلوت گزیں ہوتے ہیں لیکن یاد رکھنا چاہئیے یہ ایک روحانی بیماری ہے اور تمام تر گمراہی و ضلالت ہے"

 

 

عاملینِ محض کا چلہ

عام طور پر عاملین حضرات میں جو عامل ِ محض  ہیں   وہ جس  مقصد غرض  و غایت کے لئے چلہ نشین ہوتے ہیں  اس کا تعلق اکثر دنیاوی امور و معاملات سے ہوتا ہے یا وہی کشف و کرامات  اور یہ کہ اس طرح کے  عاملین کا مطمحِ نظر قربِ الہی نہیں ہوتا ،یہاں اذکار و دعوات و مسخرات کسی ہدف کو پانے اور حصولِ تصرفات کے لئے کیا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ اگر اعمال وغیرہ میں ناکامی ہوتی ہے یا وظیفے کا اثر نہیں دکھتا توعاملِ محض کی  زبان شکوہ شکایت کئے بغیر نہیں رہتی، قلب مضطرب و بے چین ہوجاتا ہے اور دماغ میں فتور پیدا ہوجاتا ہے   جب کہ صوفیاء کا چلہ کشی سے مقصد سوائے قرب و رضائے  الہی کے اور کچھ نہیں ہوتا اس لئے نہ یہاں شکوہ ہے نہ شکایت نہ بےصبری بلکہ یہاں اطمنان ہے سکون ہے وقار ہے ،رب العزت کے وعدہ     فَاسْتَجَابَ لَهُمْ رَبُّهُمْ اَنِّیْ لَاۤاُضِیْعُ عَمَلَ عَامِلٍ  مِّنْكُمْ"تو ان کی دعا سن لی ان کے رب نے کہ میں تم میں کام والے کی محنت اکارت نہیں کرتا  " پر کامل بھروسہ ہے

عامل ِمحض نہ بنئے  صوفیانہ روش بھی اختیار کیجئے

یہ سمجھ لینا چاہئیے کہ صوفیاء میں بہت ایسے ہوئے ہیں جنہوں نے عاملین کے طریقے پر بھی  چلہ کشی ،عبادات و ریاضات کیں بلکہ اس شریف فن کے موجد و مجدد قرار پائے ان میں  نمایا نام حضرت شیخ محمد غوث گوالیاری رحمہ اللہ کا ہے  حضرت کی تصنیف جواہر خمسہ امہات کتب میں شمار کی جاتی ہے  جس میں انہوں نے ہر دو طریق کا ذکر کیا ہے لیکن  اور یہ اہل علم سے پوشیدہ نہیں کہ عملیاتی رنگ اس کتابِ مستطاب  پر غالب ہے  ،باوجود اس کے یہ کتاب علماء کرام صوفیاء عظام عاملین و سالکین سب کے لئے مفید، کوئی طبقہ ایسا نہیں کہ جس نے اس کتاب سے استفادہ نہ کیا ہو ،یہ کیوں ہے یہ اس لئے ہے کہ  کبار صوفیاء نے فن عملیات و دعوات  و اذکار  کوسلوک و تصوف کا تابع بنا کر پیش کیا اور خود اس پر عمل کر کے دکھایا    لہذا جو ان بزرگوں کے طریقے پر رہا اس نے دین و دنیا میں فلاح پائی  اور جوآدابِ سلوک و تصوف سے عاری ہو کر محض عملیات کے پیچھے بھاگا  تو اگرچہ اس نے کچھ کامیابی حاصل کر لی لیکن وہ  حیران و پریشان ہی رہا  ،اس میں کوئی شک نہیں کہ عملیات ایک مستقل فن ہے اور یہ ممکن ہے کہ اس فن میں  مومن صادق کے ساتھ فاسق و فاجر  بھی کمال پیدا کر لے جیسا کہ امام احمد بونی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ فن مو من  صالح کے لئے کرامت اور فاسق  معلن کے واسطے استدراج ہے  اس لئے فقیر اپنے احباب سے ہمیشہ یہ کہتا ہے کہ عامل محض نہ بنئے  ،صوفیانہ روش بھی اختیار کیجئے مضامینِ تصوف بھی دیکھا کیجئے اس سے آپ کے اندر شعور و آگہی پیدا ہوگی،صبر و استقامت کا مفہوم سمجھ آئے گا  اور اعمال و اشغال کےصحیح منتہائے مقصود  کا پتہ چلے گا،  اگرچہ عملیاتی طرز کے چلے کریں شرائطِ عامل بجا لائیں   لیکن روش وہی صوفیانہ رکھیں کوئی عمل کوئی وظیفہ شوق و محبت سے پڑھیں یہ خیال کریں کہ کیا یہ نقد فائدہ نہیں کہ اتنی دیر اللہ تعالی کے ذکر میں لگا رہا اس سے بڑھ کر اور کیا حاصل ِ مقصد ہوگا ،دنیاوی غرض و غایت کو طاق پر رکھ چھوڑیں  کہ جب بندہ خدا کے ذکر میں لگ جاتا ہے تو ساری خدائی اس کے کام  کوسنوارنے میں جٹ جاتی ہے ،اس انداز اور اس فکر سے اپنا روحانی سفر جاری رکھیں  تاکہ عاملین صوفیا ء کے خداموں میں ہمارا نام لکھا جا سکے  اور اس باب میں کی جانے والی محنت کا اجر دنیا کے ساتھ آخرت میں بھی کامل طور پر ملے آمین آمین

 

 


Log into PositivUS to start using it. Click in the toolbar button

Wednesday, August 25, 2021

Amal Dast e Ghaib Shajar e Zarr Ka Ta'ruf | عمل شجر زر | अमल शजरे

yeh amal Saiyedina Ghaus Muhammad Gawalyari Rahimahullah ke nawadiraat me se hai jo ke shajar e zarr ke naam se mashhoor hai dast e ghaib ka yeh amal fi zaman naadir hai



Thursday, August 19, 2021

Amaal e Aashurah आमाल इ आशूरह اعمال عاشورہ

 

اعمالِ عاشورہ

شبِ عاشورہ کی نفل

۹ محرم الحرام کا دن گذارنے کے بعد جو  عاشورہ کی رات آئے اس میں  سو رکعتیں پڑھیں اور ہر رکعت میں فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص تین بار اور جب نماز سے فارغ ہو تو ستّر بار سُبْحَانَ اللہ ِوَ الْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَا اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ اَکْبَرُ وَلَاحَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ اِلاَّ بَااللّٰہِ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ گناہ بخشے جائیں دعائیں قبول ہوں

 عاشورہ کے دن کا  روزہ

محرم کا مہینہ نہایت مبارک مہینہ ہے، خاص کر عاشورہ کا دن بہت ہی مبارک ہے کہ دسویں محرم جمعہ کے دن حضرت نوح علیہ السلام کشتی سے زمین پر تشریف لائے اور اسی تاریخ اور اسی دن حضرت موسیٰ علیہ السلام نے فرعون سے نجات پائی اور فرعون غرق ہوا، اسی تاریخ اور اسی دن میں سید الشہداامام حسین نے کربلا کے میدان میں شہادت پائی اور اسی جمعہ کا دن اور غالباًاسی دسویں محرم کو قیامت آئے گی۔غرضیکہ جمعہ کا دن اور دسویں محرم بہت مبارک دن ہے اسلام میں سب سے پہلے صرف عاشورہ کا روزہ فرض ہوا،پھر رمضان شریف کے روزوں سے اس روزے کی فرضیّت تو منسوخ ہوگئی مگر اس دن کا روزہ اب بھی سنت ہے

حضرت سیِّدُناابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے،حضور اکر صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا ''ماہِ رمضان کے بعد افضل روزے اللہ تعالی  کے مہینے محرم کے روزے ہیں ]صحیح مسلم[

   حضرت سیِّدناعبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے یومِ عاشوراء کے روزے کے متعلق پوچھا گیاتو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ارشاد فرمایا: ''میں نہیں جانتا کہ اللہ کے پیارے رسول صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وسلَّم نے باقی دنوں پر فضیلت کے طور پر یومِ عاشورہ کے علاوہ کسی دن کا اور باقی مہینوں پر فضیلت کے طور پر رمضان کے علاوہ کسی مہینے کا روزہ رکھا ہو۔'']صحیح مسلم[

حضرتِ سیدنا ابو سَعِیْد خُدْرِی رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَر، دو جہاں کے تاجْوَر، سلطانِ بَحرو بَرصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے فرمایا،'' جس نے عرفہ کے دن روزہ رکھا، اس کے ایک اگلے اور ایک پچھلے سال کے گناہ معاف کردئیے جاتے ہیں اور جس نے عاشورہ کا روزہ رکھا اس کے ایک سال کے گناہ معاف کردئیے جاتے ہیں۔'']مجمع الزوائد[

عاشورہ کے دن روزہ رکھنے کا بڑا ثواب ہے یعنی ایک سال کے روزوں کا ثواب ملتا ہے جیسا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں مَنْ صَامَ یَوْ مَ عَا شُوْرآءَ فَکَا نَّمَا صَامَ الدَّھُرَ کُلَّہ

www.idararoohaniimdad.in

عاشورہ کے دن کی دعائیں اور نوافل

چاشت کے وقت غسل کر کے اور لباس پہن کر تھوڑا پانی ہاتھ میں لے کر سر پر ملتا جائے اور یہ تسبیح پڑ ھتا جائے حَسْبِیَ اللّٰہُ وَکَفٰی سَمِعَ اللّٰہُ لِمَنْ دَھَا لَیْسَ وَرآءِ اللّٰہِ الْمُنْتَھٰی مَنِ اعْتَصَمَ بِجَبْلِ اللّٰہ نَجٰی وَتَخْلُقُ مَا تَخْلُقُ فِی ھٰذَالْیَوْمِ اس کے بعد دو  رکعت پڑھے پہلی میں فاتحہ کے بعد آیتہ الکرسی اور دوسری میں لوانزلنا آخر سورہ حثر تک بعد نماز کے درود شریف پڑھے پھر یہ دعا پڑھے یَا اَوَّلَ الْاَ وَّ لِیْنَ یَا اٰخَرِاَلْآ خِرِیْنَ لآ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ خَلَقْتَ مَا خَلَقْتَنِیْ اَوَّلِ ھٰذالْیَوْمِ وَ تَخْلُقُ فِیْ اٰخِرِ ھٰذَالْیَوْمِ اَعْطِنِیْ فِیْہِ خَیْرَمَا اَوْ لَیْتَ فِیْہِ اَوْلِیَآءِکَ وَ انْبِیآءِکَ وَاَ صئفِیَآئِکَ  مِنْ ثَوَابِ الْبَلَا یَا وَاَسْھِمْ مَا اَ عْطَیْتَھُمْ فِیہِ مِنَ الْکَرَ اَمَۃِ وَ بِحَقِّ  مُحَمَّدٍ صَلَی اللہُ عَلَیْہِ وَعَلیٰ اٰلِہٖ وَسَلِّمْ  اور ایک روایت میں یہ ہے کہ پیوستہ چھ رکعت ایک سلام سے پڑھے ہر رکعت میں والشمس اور والضحیٰ اور اذازلزلت الارض اور سورہ  اخلاص اور معوذ تین پڑھے اور بعد فراغ کے سجدہ کرے اور سورہ کافرون سات دفعہ پڑھ کر اپنی حاجت چاہے اور یہ دُعا پڑھے قبول ہوگی

 اَللّٰھُمَّ اَجْعَلْنِیْ مِمَّنْ دَعَاکَ فَاجَبْتَہ‘ وَاٰمَنَ بِکَ فَھَدَیْتَہ‘ وَرَغِبَ اِلَیْکَ فَاعْطَیْتَہ‘ وَتَوَکَّلَ عَلَیْکَ فَکَفَّیْتَہ‘ وَاقْتَرَبَ مِنْکَ فَاَ دْ نَیْتَہُ اَللّٰھُمَّ امْدُ دْ بِعَیْشِیْ فِی الْخَیْرَاتِ مَدً اوَّ اجَعَلْ لِیْ فِیْ قُلُوْبِ الْمُوْ مِنِیْنَ وَدًا اَللّٰھُمَّ اَسْئَلُکَ الْایْمَانَ بِکَ وَاَسْئَلُکَ الْفَضْلَ مِنَ الرِّزُقِ وَ اَسْئَلُکَ الْعَا فِیَۃَ مِنَ الْبَلاَ یَا وَاَسْئَلُکَ حُسْنَ الْعَا فِیَۃِ فِی الدَّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ یَا ذَا لْجَلَا لِ وَ الْاِکْرَامِ

رب تعالی کی بخشش

اور جوکوئی عاشورہ کے دن ستّر بار حَسبِیَ اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکْیِلُ نِعْمَ الْمَوْلٰی وَ نِعْمَ النَّصِیْرُپڑھے گا حق تعالیٰ شانہ اس کو بخش دے گا

سال بھر موت نا آئے

جو کوئی عاشورہ کے دن یہ دعا سات بار پڑھے گا انشاء اللہ تعالیٰ اس سال موت کے صدمے سے محفوظ رہے گا اور جس سان اس کی موت ہوگی اس کو پڑھنے کی توفیق نہ ہوگی وہ دعا یہ ہے

سُبْحَانَ اللّٰہِ مَلاَءَ الْمِیْزَ انِ وَمُنْتَھَی الْعِلْمِ وَمَبْلَغَ الرِّ ضیٰ وَزِنَتہَ الْعَرْشِ  لَا مَلْجَاءَ وَلَا مَنْجَاءَمِنَ اللّٰہِ  اِلاَّ اِلَیْہِ سُبْحَانَ اللّٰہِ عَدَ دَالشَّفْعِ وَا لْوَتْرِ وَ کَلِمَا تِ اللہِ التَّامَّاتِ کُلِّھَا اَسْئَلُکَ السَّلاَمَۃَ بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْ حَمَ الرّٰاحِمِیْنَ لَاحَوْلَ وَلَا قُوْۃَاِلاَّ بِاللّٰہِ لْعَلِیِّ  الْعَظِیْمِ وَھُوَحَسْبِیْ وَ نِعْمَ الْوَکْیِلُ نِعْمَ الْمَوْلٰی وَنِعْمَ النَّصِیْرُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِہٖ وَ اَصْحَا بِہٖ اَجْمَعِیْنَ

 عاشورہ کے دن  اتنی باتوں کا لحاظ رکھے

(۱) اس دن کو بزرگ جاننا (۲) روزہ رکھنا (۳) فحش باتوں سے زبان کو روکنا(۴) اپنی اہل وعیال میں نفقہ کی وسعت کرنا یعنی کھانا پکوانا (۵) صلہ رحمی کرنا (۶) صدقہ دینا(۷)مسلمانوں کی زیارت کرنا(۸) سلام کرنا(۹) دشمن سے صلح کرنا (۰۱) جس سے قطع تعلق ہو اس سے میل ملاپ کرنا  (۱۱)بال منڈوانا(۲۱)مہمان کے ساتھ افطار کرنا (۳۱) بُھوکے کو کھانا کھلانا (۴۱)پیاسے کو پانی دینا(۵۱) جنازہ کے ساتھ جانا(۶۱) مریض کی عیادت کو جانا(۷۱) حَسْبِیَ اللّٰہ وَ نِعْمَ الْوَ کِیْل وَ نِعْمَ الْمَوْلٰی وَ نِعْمَ النَّصِیْر ستر بار پڑھنا (۸۱) یتیم کے سَر ہاتھ پھیرنایعنی اس کو کچھ دینا (۹۱) بلا قصد زیبائش کپڑے بدلنا(۰۲) غسل کرنا(۱۲) اپنے دونوں ہاتھوں سے سر پر پانی ڈالنا(۲۲) علماء کی زیارت کرنا (۳۲) ماں باپ کی خدمت کرنا(۴۲) خدا تعالٰی کے خوف سے گریہ وزاری کرنا اور آنسو بہانا(۵۲) مسلمانوں سے اخلاص کرنا(۶۲) جناب الٰہی میں دعا کرنا

تفسیر روح البیان میں ہے محرم کی نویں اور دسویں کو رو زہ رکھے تو بہت ثواب پائے گا بال بچو ں کے لئے دسویں محرم کو خوب اچھے اچھے کھانے پکائے توإن شاءاللہ عزّوجلّ! سال بھر تک گھر میں برکت رہے گی ۔ بہتر ہے کہ حلیم (کھچڑا )پکا کر حضرت شہید کر بلا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی فا تحہ کر ے بہت مجر ب ہے اسی تا ریخ  کو غسل کرے تو تمام سال إن شاءاللہ عزّوجلّ! بیماریوں سے امن میں رہے گا کیونکہ ا س دن آب زم زم تمام پانیوں میں پہنچتا ہے]تفسیر روح البیان[

  سال بھر آنکھ نہ دکھیں 

اسی دسویں محرم کو جو سر مہ لگائے تو  سال بھر تک اس کی آنکھیں نہ دکھیں

سال بھر گھر میں خیر و برکت رہے

حدیث شریف میں آیا کہ جو کوئی عاشورہ کے دن اپنے گھر کھانے میں وسعت کرے یعنی خوب پکائے اور کھلائے تو سال بھر اس کے گھر میں برکت رہے گی

سال بھر مال میں برکت کا نسخہ

عاشورہ کے دن اپنے والدین ،پیر و مرشد ،استاذ کی خدمت میں کچھ نقدی پیش کریں اور اپنے اہل و عیال او رضرورت مند رشتہ داروں کو بھی تحائف یا نقدی پیش کریں   تو انشاء اللہ پورا سال مال میں خوب برکت ہو

www.idararoohaniimdad.in

 

Monday, August 16, 2021

Naqsh Hifazat e Hamal (नक़्श हिफाज़त हमल )

 
Naqsh hifazat e hamal ke liye likh kar hamila ke gale me dale


Sehar Jadu Ko Katna سحر جادو کو کاٹنا जादू सेहर को काटना (To cut the black magic)


جادو سحر کو کاٹنا

اِنَّا جَعَلْنَا فِیْۤ اَعْنَاقِهِمْ اَغْلٰلًا فَهِیَ اِلَى الْاَذْقَانِ فَهُمْ مُّقْمَحُوْنَ(۸)وَ جَعَلْنَا مِنْۢ بَیْنِ اَیْدِیْهِمْ سَدًّا وَّ مِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰهُمْ فَهُمْ لَا یُبْصِرُوْنَ(۹)یَا حَمِیْدَالْفِعَالِ ذَالْمَنِّ عَلےٰ جَمِیْعِ خَلْقِہِ بِلُطْفِہِ یَا حَمِیْدُ

ہر قسم کے جادو کی کاٹ کے لئے اس آیت اور دعاء کو تین سو ساٹھ مرتبہ ۷ روز تک پڑھا جائے پڑھتے وقت مریض کے سامنے ایک طشت میں پانی بھر کر رکھ لیں اور پکے لوہے کی ایک چھری جس کا دستہ بھی لوہے کا ہو ساتھ رکھے  ،پڑھائی ختم کرتے ہی مریض پر دم کریں اور پانی پر دم کرکے اس پانی کو سات مرتبہ کاٹے اس طرح کہ چار کٹ سامنے کی طرف سے اور تین کٹ بائیں سے دائیں لگائیں  اس پانی سے مریض کو پلائے ،سر،چہرے دونوں بازوں پر ملے پھر رات تک تھوڑا تھوڑا پانی پی کر ختم کرے اس طرح مسلسل سات روز تک عمل کریں  آزمودہ ہے نقش گلے میں ڈالا جائے گا

 




Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668