Saturday, July 3, 2021
Monday, June 21, 2021
Monday, June 14, 2021
Friday, June 11, 2021
Thursday, June 10, 2021
Tuesday, June 8, 2021
Sunday, June 6, 2021
Friday, June 4, 2021
Tuesday, May 11, 2021
Sunday, April 11, 2021
Tuesday, March 9, 2021
Tuesday, February 23, 2021
Dairah Ism e Azam Ya Allah 🇮🇳 دائرہ اسم اعظم یا اللہ
امام بونی فرماتے ہیں کہ علامہ خوارزمی رحمہ اللہ کا بیان ہے کہ ایک مرتبہ میرے دل میں ہاتفِ غیبی نے ندا کی اسم اعظم اللہ کی معرفت حاصل کرنا چاہیئے چنانچہ میں سات سال تک اسی تلاش میں مصروف رہا آخر کار ملک چین میں شیخ کبیر نامی نابینا بزرگ سے میری ملاقات ہوئی جو علم ہندسہ کے ماہر تھے اور اسماء الہی کے مرتاض بزرگ تھے میں اپنا مطلب ان سے بیان کیا تو انہوں نے فرمایا ائے بیٹے اسماء الہی تمام تر عظیم ہیں میں نے جہ ہاں پیر ع مرشد مجھے اس اسم جامع کی معرفت درکار ہے جس میں طبائع اربعہ موجود ہوں تو انہوں نے میری طرف منھ کر کے کہا سنو کیا تم کو اسماء ِ مخزونہ مثل ثاقوفہ بلعم بن باعور اور ثاقوفہ موسی اور بعض وہ اسماءِ مسلسل جو علم سیمیا میں کارآمد ہیں ،معلوم ہیں ؟میں نے کہا جی حضور معلوم ہیں تب مجھ سے فرمایا میرے قریب آجاو اور خود بھی ایک قدم آگے بڑھ کر بالکل میرے نزدیک ہو کر کہا اسم اعظم وہ ہے جس کی وجہ سے ہر ایک کو گویائی کی قوت ملی یہی اسم عصائے موسی ٰ پر کندہ تھے اور اسی اسم کو پڑھا کرتے تھے وہ اسم اسمِ ذات اللہ ہے جس میں طبائع اربعہ موجود ہیں پھر فرمایا ٹھہرو میں ابھی تمہیں اس کا دائرہ دکھاتا ہوں لیکن اس وقت وہ ان کے پاس موجود نہیں تھا آخر کار انہوں نے ایک صندوقچہ کھول کر اس میں سے ایک لپٹا ہوا کاغذ نکال کھولا جس میں بہ خطِ حمیری ایک دائرہ میں اسماء تحریر تھے وہ مجھے دکھایا میں کہا اس کی تشریح و وضاحت فرمایئے تو کہا ائے بیٹے میں تمہیں اس کے معانی اور اس کے مخصوص اقسام بتاتا ہوں چنانچہ میں نے شیخ کے دست مبارک کو بوسہ دیا انہوں نے فرمایا اسماء الہی کی معرفت اسرارِ الہی میں سے ایک پوشیدہ راز ہےجو اہل اللہ اور افراد کو حاصل ہوتے ہیں پھر وہ دائرہ میرے سامنے رکھ عجیب و غریب امور اسراری الہی مجھے بتلائےاور نصیحت کی کہ اس کی قدر کرنا اور نااہل لوگو سے اس کی حفاظت کرنافرمایا اسم ذات اللہ کی فضیلت دیگر اسماء پر ایسی ہے جیسے شبِ قدر کو دوسری راتوں پر ہے،پھر اس دائرے کی نقل کر کے میں نے اس کے خواص و اثرات پوچھے تو شیخ نے ارشاد فرمایا اس کے خواص بے حد و بے شمار ہیں مثلا ً جب کسی بادشاہ یا حاکم سے ملاقات کرنی ہو تو اس دائرے کو مشک و زعفران سے سفید حریر کے کپڑے پر لکھ کر خوشبو کی دھونی دے اور ان اسماء کو پڑھ کر اپنے پاس رکھ لے اور حاکم کے پاس جائے تو اللہ تعالیٰ اس کو مہربان کر دے گا اور کل مخلوق کے دلوں میں اس کی محبت ڈال دے گا جو شخص دائرہ کے حامل کو دیکھے گا خوف کرے گا اور ہرن کی جھلی پر لکھ کر حاملہ عورت اپنے پیٹ پر باندھے تو آسانی سے ولادت ہو اگر مرگی کی بیماری والا یا مجنون یا کمزور اس دائرہ کو اپنے پاس رکھے تو اللہ تعالیٰ اس کو عافیت دے اسی طرح ریاح اور سوداوی والوں کو بھی اس سے صحت ہوتی ہے اور اگر اس کو چینی مٹِی کے پلیٹ کر زعفران سے لکھ کر پلائیں تو شفاء ہو گی ،محبت کے واسطے ہفتہ کے روز لکھ کر اپنے پاس رکھیں اور جلبِ منفعت،دفع آسیب،رد سحر،حصولِ برکت اور شفاء امراض کے واسطے نیک ساعت میں ہرن کی جھلی یا سفید کاغذ پر لکھیں فقیرِ قادری عرض کرتا ہے یہ دائرہ لاجواب و بے مثال ہے احباب کو جہاں کسی نقش کے انتخاب میں دشواری ہو وہاں اس دائرے کا انتخاب کریں اللہ تعالی ہم سب کو علمِ نافع عطاء فرمائے آمین
Saturday, February 20, 2021
Lauh o Asma Sa'adat e Shams لوح و اسماء سعادتِ شمس
لوح و اسماء سعادتِ شمس
اگر کسی کے زائچے میں شمس نحوست کا شکار یا کمزور ہو یا کسی
کا ذاتی سیارہ شمس ہو اور وہ سعادتِ شمس کا حصول بطیریقِ روحانی بذریعہ اسمائے
ربانی و الواح نورانی چاہتا ہے تو اسے چاہئیے شرفِ آفتاب یا اوج شمس یا عروج ماہ
میں بروز اتوار اول ساعت شمس میں اس لوحِ مبارک کو زعفران سے تحریر کرے اور روزانہ
ساعت شمس میں اسمائے عظام یا حی یا قیوم ۱۷۴ ایک سو چوہتر مرتبہ مع اول آکر درود شریف ۱۱ مرتبہ پڑھ کر لوح
پر دم کرے اور اس طرح ایک چلہ کامل کرنے کے بعد لوح کچے موم میں لپیٹ کر کسی محفوظ
جگہ رکھ چھوڑیں اور چاہیں تو بطور تعویذ اپنے پاس بھی ہمیشہ رکھ سکتے ہیں ،پاس
رکھنے کے لئے پہلے لوح کو کپڑے میں لپیٹ لیں ان شاء اللہ شمس کی نحوست دور ہوگی
اور سعادتِ شمس کا حصول ہوگا
https://youtu.be/XZsDAofiy_Q
Thursday, February 18, 2021
Naqsh Ayaat e Shifa 🇮🇳 نقش آیات شفاء
Featured Post
AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق
Book Your Copy Now +91-9883021668
-
ADAD NIKALNE KA AASAN TARIQA KISI BHI NAAM KA ADAD NIKALNE KA AASAN TARIQA YEH HAI KE NAAM KE HUROOF KO MUFARRAD YANI ALAG ALAG LIKH ...