انگوٹھی شرف آفتاب
شرفِ آفتاب کا وقت پورے سال میں ایک مرتبہ آتا ہے نقوش و تعویذات کے لئے حد درجہ موثر اور نہایت با قوت وقت ہے، اس سال ہمارے یہاں لوحِ شرفِ آفتاب کے ساتھ طلسمی انگوٹھی کے نقوش بھی تیار کئے گئے ہیں یہ نقوش چاندی کے پانچ پتروں پر کندہ ہیں ایک پر نقش تسخیر خلق دوسرے پر خاتم شرف آفتاب تیسرے پر طلسم شرف آفتاب چوتھے اور پانچوے پر دعائے تسخیر خلق کندہ ہے ان پانچ پتروں کو چاندی کی انگوٹھی میں رکھ کر اوپر سے دم شدہ اصلی یمنی عقیق جڑ دیا جائےگا یہ انگوٹھی حاجتمندوں کی انگلیوں کی سائز کے مطابق ہی تیار کی جائے گی اسی طرح لوحِ شرفِ آفتا ب بھی کاغذ پر زعفران سے وقتِ مقررہ پر تیار کیا گیا ہے یہ لوح اور انگوٹھی ہر اس شخص کے لئے ایک روحانی تحفہ ہے جو تسخیر خلائق یا عوام الناس میں مقبول ہونا چاہتا ہے، جسے سیاست میں نمایا کامیابی درکا ہے ،جو اپنا کھویا ہوا وقار دوبارہ بحال کرنا چاہتا ہے،جومقابلہ جاتی امتحانات میں کامیاب ہونا چاہتا ہے ،جو شہرت عزت اور رعب و دبدبہ کا متمنی ہے ، جو دشمنوں پر غالب آنا چاہتا ہو ان سب حضرات و خواتین کے لئے لوح شمس یاطلسمی انگو ٹھی لاجواب ہے