Tuesday, January 30, 2024

Barkat Ka Roohani Nuskha | A spiritual prescription of blessing | Sufi Imran Razvee Sb

 


Lauh e Hizbul Bahar لوح حزب البحر (Amulet Hizbul Bahar)


 لوح حزب البحر شریف

یہ لوح مثمن چوسٹھ خانوں کا ہے، حزب البحر شریف کے تمام تر روحانی  خواص و برکات کی حامل ہے ۔خاص اوقات میں تیار ہوتی ہے اور حزب البحر کا عمل پڑھ کر دیا جاتا ہے۔

Saturday, January 27, 2024

Amal Sazaayu Lazaryi Zushan | عمل سزایو لزرعی زوشا | Sufi Imran Razvee Sb


 

The Blessing Of Reciting Saiyiduna Mujibun سَیِّدُنَا مُجِیْبٌﷺِ پڑھنے کے برکات


 

Lauh e Taskheer e Daulat لوح تسخیر دولت ( Amulet for captivating wealth )

 

لوح تسخیر دولت:

ہمارے یہاں بکثرت تیار ہونے والے نقوش میں ایک مشہور و معروف نقش ہے جو کہ ادارہ روحانی امداد کی وضع کردہ ہے اس نقش کی تین بڑی خصوصیات میں سے پہلی خاصیت یہ ہے کہ یہ نقش روپئے پیسے کو ایسے کھینچتا ہے جیسے مقناطیس لوہے کو کشش کرتا ہے ،دوسری اہم خاصیت یہ ہے کہ کاروبار میں مالی نقصانات سے محفوظی رہتی ہے  اور منافع کثیر ہوتا ہے تیسری خاصیت یہ ہے کہ نوکری پیشہ افراد کی تنخواہ حسبِ خواہش باذنہ و بفضلہ تعالیٰ بڑھ جاتی ہے ،یہ تمام تر خصوصیات مسلسل تجربے کی بنیاد پر بتائے گئے ہیں اس میں کسی قسم کا کوئی دعوہ نہیں ہم کامل احتیاط اور مکمل لوازمات کے ساتھ نقوش تیار کرتے ہیں اس وجہ سے اللہ تعالی کے اذن و فضل سے موثر پاتے ہیں


Hazaar Muraden Puri Hogi | ہزار مرادیں پوری ہوگی | Sufi Imran Razvee Sb


 

Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668