طلسمی انگوٹھی پانچ نقش
یہ انگوٹھی ہمارے یہاں ہر ماہ بکثرت تیار ہوتی ہے ۔اس میں
شامل کئے جانے والے پانچ نقوش اعلیٰ خصوصیات کی حامل ہیں ۔یہ نقوش چاندی کے باریک
پتروں پر کندہ کئے جاتے ہیں۔یہ انگوٹھی ہر دلعزیزی اور قوت و غلبہ بر دشمناں کے
لئے جامع ہے۔تمام مقاصد میں کام آنے والی۔تسخیر خلائق کے لئے اکسیر اعظم ہے دنیا
کھنچی چلی آتی ہے ۔دولت و ثروت کے لئے لاجواب۔ہر قسم کے جادو سحر اور آفات و
بلیات سے حفاظت کے لئے مفید ہے بفضلہ و باذنہ تعالیٰ۔
(خاص چار رجب شریف میں تیار شدہ)