Friday, September 2, 2022

Jis Ka Shohar Chhor Jaye جس خاتون کا شوہر اسے چھوڑ جائے (A woman whose husband leaves her)

 ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۰؎

جس خاتون کا شوہر اسے چھوڑ جائے

ایسی عورت کو چاہئیے کہ یا جامعُ کا ۱۱۴ مرتبہ پڑھنے کے ساتھ  اس دعاء کو روزانہ ایک سو مرتبہ صدق دل سے پڑھا کرے ان شاء اللہ خاوند واپس آجائے گا دعاء یہ ہے 

اَللّٰہُمَّ یَا جَامِعَ النَّاسِ لِیَوْمٍ  لَّا رَیْبَ فِیہْ اِنَّ اللہَ لَا یُخلِفُ الْمِیْعَادْ

Naye Duakn O Makan Me KHair O Barkat Ke Lieyبرائے خیر و برکت نیا دکان و مکان (Blessing For New Shop & House)

 ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

برائے خیر و برکت نیا دکان و مکان

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ عَلٰى عَبْدِهِ الْكِتٰبَ وَ لَمْ یَجْعَلْ لَّهٗ عِوَجًاؕٚ(۱)قَیِّمًا لِّیُنْذِرَ بَاْسًا شَدِیْدًا مِّنْ لَّدُنْهُ وَ یُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِیْنَ الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَهُمْ اَجْرًا حَسَنًاۙ(۲)مَّاكِثِیْنَ فِیْهِ اَبَدًاۙ(۳)

فضیلت سورہ کہف شریف کی یہ ہے کہ جو شخص قبل نماز جمعہ کے سورہ کہف پڑھے ، وہ دوسرے جمعہ تک بلیات سے محفوظ رہے ،الحمد اللہ الذی انزل علی عبدہ الکتب (الی) قولہ ماکثین فیہ ابدا ان آیات کو اول ماہ میں مٹی کے یا چینی کے برتن پر لکھ کر بارش یا دریا کے پانی سے دھو کر گھر کی چاروں دیواروں پر اس طرح ڈالے کہ پانی زمین پر نہ ٹپکے بہت برکت ہوگی اور کاغذ کے چار ٹکڑوں پر(اس کا نقش) لکھ کر کلہڑ میں رکھ کر چاروں کونوں میں دفن کرنے سے وہ نئےمکان ودُکان آباد رہیں گے ان شاءاللہ



Thursday, September 1, 2022

AL-AUFAAQ (Vol-12) الاوفاق


PDF AVAILABLE +91-9433778770


 

Dard e Neem Sar Se Shifa Mile دردنیم سر سے شفاء ملے (Healed from headache)

 ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

دردنیم سر سے شفاء ملے

وَ كَلْبُهُمْ بَاسِطٌ ذِرَاعَیْهِ بِالْوَصِیْدِؕ-لَوِ اطَّلَعْتَ عَلَیْهِمْ لَوَلَّیْتَ مِنْهُمْ فِرَارًا وَّ لَمُلِئْتَ مِنْهُمْ رُعْبًا(۱۸) لکھ کر آدھی سیسی (سر) کے درد والے کو دیدے کہ درد کی جگہ باندھ لےاور کتے کے کاٹے ہوئے پرگیارہ بار پڑھ کر دم کرنے سے اثر زہر ختم ہوجاتا ہے ،نقش اس کا یہ ہےکتے یا کسی دردنے کا خوف ہو تو لکھ کر پاس رکھے  



Zakat Hizbul Bahar Shareef زکات حزب البحر شریف

 


Dua Imam Shafai Har Maraz Se Shifa Ke Liye دعاء امام شافعی ہر مرض سے شفاءکیلئے(Dua of Imam Shafi for healing from every disease)

 ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

دعاء امام شافعی ہر مرض سے شفاءکیلئے

یہ حضرت امام شافعی رحمۃ اﷲ تعالی علیہ کا مجرب عمل ہے امام موصوف کا قول ہے کہ اس کے پڑھنے کی برکت سے مجھے کبھی طبیب (ڈاکٹر) کی ضرورت ہی نہیں ہوئی  لہذا یہ کلمات روزانہ ایک مرتبہ  پڑھے جائیں



Wednesday, August 31, 2022

Maaldari Ke Liye مالداری کیلئے (For wealth)

 ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

مالداری کیلئے

آیت وَ قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ لَمْ یَتَّخِذْ وَلَدًا وَّ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ شَرِیْكٌ فِی الْمُلْكِ وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ وَلِیٌّ مِّنَ الذُّلِّ وَ كَبِّرْهُ تَكْبِیْرًا۠(۱۱۱)گیارہ مرتبہ پڑھ کر آخر میں ایک مرتہ تکبیر کہے جلد مالدار ہو جائےگا نقش اس آیت کا یہ ہےلکھ کر پاس رکھے



Aseb o Jinn o Zakhm e Chashm Ke Liye آسیب وجن و زخم چشم کیلئے (Cure From Jinn & Evil Eyes)

 ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

آسیب وجن و زخم چشم کیلئے

 سات مرتبہ آیت ومالنا الانتو کل علی اللہ وقد ھد ئنا (الی) متوکلون پڑھ کر ان کتم امنتم باللہ فکفو اشرکم عنا ایتھا البر ا غیث پڑھے اور پانی پر دم کرکےپی لے اور اس کا نقش اپنے پاس رکھےوَ مَا لَنَاۤ اَلَّا نَتَوَكَّلَ عَلَى اللّٰهِ وَ قَدْ هَدٰىنَا سُبُلَنَاؕ-وَ لَنَصْبِرَنَّ عَلٰى مَاۤ اٰذَیْتُمُوْنَاؕ-وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكِّلُوْنَ۠



Tuesday, August 30, 2022

Naqsh Futooh e Rizq نقش فتوح رزق


 

Shak Rafa Ho Waswasa Door Ho شک رفع وسوسہ دور ہو (Remove the doubt.)

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۱؎

شک رفع وسوسہ دور ہو

شکوک و اوہام کو دور کرنے کے لئے آیت کریمہ آلر کتب انزلناہ الیک (الی) العزیز الحمید)کا نقش) کاغذ پر لکھ کر دھو کو چند بار پی لے (اور ایک نقش گلے میں ڈالا جائے)

الٓرٰكِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ اِلَیْكَ لِتُخْرِ جَ النَّاسَ مِنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ ﳔ بِاِذْنِ رَبِّهِمْ اِلٰى صِرَاطِ الْعَزِیْزِ الْحَمِیْدِۙ



 

Monday, August 29, 2022

dafa Aseb o Radde Sehar Ki Tilismi Siyahi دفع آسیب و رد سحر کی طلسمی سیاہی (Talismanic ink for warding off demons and witchcraft)

ازشیخ الروحانیات  صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب

الاوفاق قسط ۱۰؎

دفع آسیب و رد سحر کی طلسمی سیاہی

سورج یا چاند گرہن میں روغن کنجد مناسب مقدار میں لیں اور اس پرچہل کاف ایک سو گیارہ  مرتبہ پڑھ کر دم کریں  پھر اسے نئے مٹی کے چراغ میں جلا کر کاجل اپاڑ لیں اس کاجل کو کالی سیاہی جس سے جلانے والے نقوش و پلیتہ جات لکھے جاتے ہیں اس میں حل کر لیں ان شاء اللہ اس سیاہی سے جو پلیتے لکھے جائیں گے وہ نہایت پر تاثیر ہوں گے 

Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668