ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
دردنیم سر سے شفاء ملے
وَ كَلْبُهُمْ بَاسِطٌ ذِرَاعَیْهِ
بِالْوَصِیْدِؕ-لَوِ اطَّلَعْتَ عَلَیْهِمْ لَوَلَّیْتَ مِنْهُمْ فِرَارًا وَّ
لَمُلِئْتَ مِنْهُمْ رُعْبًا(۱۸) لکھ کر آدھی سیسی (سر) کے درد والے کو دیدے کہ درد کی جگہ باندھ لےاور کتے کے
کاٹے ہوئے پرگیارہ بار پڑھ کر دم کرنے سے اثر زہر ختم ہوجاتا ہے ،نقش اس کا یہ
ہےکتے یا کسی دردنے کا خوف ہو تو لکھ کر پاس رکھے