ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۰؎
مسلسل ناکامی سے نکلنے کا وظیفہ
جس کسی کو مسلسل ناکامیوں کا منھ دیکھنا پڑ رہا
ہو تو اسے چاہئیے کہ سورہ آل عمران کی اس آیت کو روزانہ ۴۰ مرتبہ بعد نماز عشاء پڑھا
کرے اور اس کے اول آخر درود تنجینا ۳ بار ضرور پڑھے ان شاء اللہ ناکامیوں کا سلسلہ
موقوف ہوگا آیت یہ ہے
قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِی الْمُلْكَ مَنْ تَشَآءُ وَ تَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَآءُ٘ وَ تُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنْ تَشَآءُؕبِیَدِكَ الْخَیْرُؕاِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ(۲۶)تُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ تُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ٘ وَ تُخْرِ جُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ وَ تُخْرِ جُ الْمَیِّتَ مِنَ الْحَیِّ٘ وَ تَرْزُقُ مَنْ تَشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ(۲۷)