ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
درخت و کھیتی کے سر سبز اور با برکت ہونے کا عمل
آیت ان اللہ خالق الحب والنویٰ(الی قولہ) فانی
توفکون اس آیت کو زعفران اور کافور سے
برتن پر لکھ کر اس برتن کو دھو کر بیج میں ڈال دے اور اس بیج کو بوئے یا درخت میں
وہ پانی ڈال دے، پیداوار خوب ہوگی( اور نقش اس آیت کا لکھ کر درخت میں لٹکائے تو
پھل خوب آئے ان شاء اللہ اور بانجھ عورت کا علاج اس کے نقش کو مسلسل استعمال کرنے
سے ہوتا ہے)