Thursday, February 17, 2022

Naqsh Surah Nasar Taraqqi Duakn Ke liye نقش سورہ نصر ترقی دکان کے لئے

 

الاوفاق۱۲؎

نقش سورہ نصر ترقی دکان کے لئے

یہ نقش دکان کی ترقی کے لئے معمولِ مطب ہے چاہئے کہ بروز جمعرات اول ساعت میں لکھ کر شیشے کے فریم میں فٹ کرا کے جمعہ کے دن دکان میں آویزاں کرے خوب خیر وبرکت ہوگی ان شاء اللہ نقش پر ۷۰ مرتبہ سورہ نصر پڑھ کر دیا جائے

اذاجآء

نصراللہ

والفتح

ورایت

الناس

یدخلون

فی دین

اللہ

نصراللہ

والفتح

ورایت

الناس

یدخلون

فی دین

اللہ

افواجا

والفتح

ورایت

الناس

یدخلون

فی دین

اللہ

افواجا

فسبح

ورایت

الناس

یدخلون

فی دین

اللہ

افواجا

فسبح

بحمد

الناس

یدخلون

فی دین

اللہ

افواجا

فسبح

بحمد

ربک

یدخلون

فی دین

اللہ

افواجا

فسبح

بحمد

ربک

واستغفرہ

فی دین

اللہ

افواجا

فسبح

بحمد

ربک

واستغفرہ

انہ کان

اللہ

افواجا

فسبح

بحمد

ربک

واستغفرہ

انہ کان

توابا


 Taraqqi Dukan Ke Liye Humare yaha ha qisam ke chote bade Nuqoosh o Taweezat Taiyar Kiye jate hai'n jin hazraat ko Idare Se mangwana woh rabta kar sakte hai'n 
WhatsApp +91-9883021668 

Naqsh Dushman Ki Daulat Khatam Ho نقش دشمن کی دولت ختم ہو (The amulet to destroy the enemy's wealth)

 

نقش دشمن کی دولت ختم ہو

یہ نقش روٹی پر لکھ کر کالے کتے کو روز کھلایا جائے تو ان شا ء اللہ دشمن کنگال ہو جائےگا اگر نا حق کرےگا تو کرنے والا خود ہلاک ہوگا اس لئے خوب غور کرنا چاہئے کہ صورت جائز ہے یا ناجائز نقش یہ ہے

اجھزط

۴۶۳۵

۴۶۲۸

۴۶۳۳

۴۶۳۰

۴۶۳۲

۴۶۳۴

۴۶۳۱

۴۶۳۶

۴۶۳۹

فلاں بن فلاں کی دولت ختم ہو العجل الساعۃ الوحا

Saturday, February 12, 2022

Palita Baraye Dafa Aseb پلیتہ برائے دفع آسیب

پلیتہ برائےدفع  آسیب

یہ پلیتہ دفع آسیب کے لئے مشائخ قادریہ کا معمول ہے اورمیرسید عبد الواحد بلگرامی نوراللہ مرقدہ سے منسوب ہے ایسے گیارہ پلیتے بنائے جائیں اور مریض کو سامنے بٹھا کر سرسو کے تیل میں روشن کریں چراغ مٹی کا کورا ہو جس قدر بھی آسیب ہونگے سب جل کر خاکستر ہو جائیں گے یا دفع ہونگے ہمیشہ کے لئے ،صرف عامل حضرات ہی یہ کریں ہر کس  و ناکس کتاب دیکھ کر اس قسم کی کاروائی ہرگز نہ کرے ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے

۷۸۶

۱۴

۱

۸

۱۱

۷

۱۲

۱۳

۲

۹

۶

۳

۱۶

۴

۱۵

۱۰

۵

ببرکت یک عین و بست یک ح سو ختم جملہ دیو و دیوان و پری و پریان وسحر و جادو و ساحران و جوگی و جوگیان و غول بیابان دفع جن والانس زرد و کالا و گورا و نیلا و کڈ نیتہ و ارواح خبیثہ و جمیع شیاطین و دفع ہر دیو کہ در وجود فلاں بنت فلاں سخت شدہ و مزاہمت می دہد درمیان چراغ و پلیتہ در آید وبنماید سوختہ گردو و دفع شود بحق علیقا ملیقا طلیقا انت تعلم ما فی قلوبہم میلقا علیقا ملیقا طلیقا انت تعلم ما فی انفسہم ملیقا ابلیس تلبیس تلبیس ابلیس شداد بن عاد دقیانوس ابلیس فرعون ابلیس نمرود ابلیس ھامان ابلیس لعین شیطن الشیاطین فقا ھاھاوی سوختہ شو الساعۃ الساعۃ الساعۃ العجل العجل العجل الوحا الوحا الوحا حاسوسا حاسوساسوختہ ببرکت ایں اسم اعظم ہرچہ در وجود فلاں بنت فلاں آسیب سخت شدہ است دروں چراغ در آید و بنماید سوختہ گردو محعہ


Monday, February 7, 2022

For good and blessing and protection of shop and house and repel envious and evil enemies برائے خیر وبرکت و حفاظت دکان و مکان ودفع حاسدین و شر دشمنان

 

تحفہ خاص چار رجب شریف

برائے خیر وبرکت و حفاظت دکان و مکان  ودفع حاسدین و شر دشمنان

یہ ہم نے خاص چار رجب شریف کی مخصوص ساعت میں اپنی توجہ اور نگرانی میں چھپوائے ہیں تاکہ بندگان خدا کو زیادہ سے زیادہ فیض پہنچے اور ہر خاص و عام اسے حاصل کر سکے اس میں عمل بے نظیر دعاء جامع المطلوب مع طلسم سبعہ سیارگان   و حروف ِ مقطعات و اسمائے اصحابِ کہف کے ساتھ دو نقش تحفظ کے ہیں ،احباب اسے ہدیۃً حاصل کریں اپنے دکان و مکان میں آویزاں کرے دوست احباب رشتہ داروں کو تحفۃً پیش کریں ،یہ مخصوص تعداد میں فقیر کی نگرانی میں چھپے ہیں لہذا اس کی نقل کا کچھ فائدہ نہیں ہوگا جنہیں بھی چاہئیے وہ ہمارے یہاں سے منگوائے ،اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو فیوض و برکات سے مالا مال فرمائے آمین آمین



Wednesday, February 2, 2022

Rajab Ki Ek Aur Char Tarikh Aham Q Hai Taweezat Ke Liye رجب کی ایک اور چار تاریخ اہم کیوں ہے تعویزات

 



Lauh e Tahaffuz

کھیعص

حمعسق

المص

الم العین

یس محمد

الر

حم محصی

نعم المولیٰ

سبحان طسم

طس ملک

مجید اکبر

طہ اللّٰہ معز

اللہ باری

ص حق

ق لطیف

ن علی

 


Har Kam Ke Liye Istekhara ہر کام کے لئے استخارہ

 

الاوفاق

ہر کام کے لئے استخارہ

حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کا ارشا د ہے کہ جو شخص خوا ب میں کسی کام کے نیک یا بد ہونے کا حال معلوم کرنا چا ہے ، تو اس کو رات کو سوتے وقت ۶ رکعت نما ز  استخارہ ایک سلام سے پڑھنی چاہیے اس تر کیب سے کہ پہلی رکعت میں سورہ فا تحہ کے بعد سورہ و الشمس 7 مرتبہ اور دوسری میں سورہ والیل 7 مر تبہ ، تیسری میں سورہ والضحی 7 مرتبہ اور چو تھی میں سورہ الم نشر ح7 مر تبہ  پا نچویںمیں سورہ والتین 7 مر تبہ اور چھٹی میں سورہ اناانزلنا 7 مرتبہ پڑھیں نما ز سے فرا غت کے بعد اس دعاء کو ۷ مرتبہ پڑھ کر حق تعالیٰ کی تحمید و تقدیس کے بعد درود شریف پڑھتے ہوئےسور ہیں

 اَللَّھُمَّ رَبَّ مُحَمَّدٍ وَّ رَبَّ اِبرٰہِیمَ وَ رَبَّ مُو سٰی وَ رَبَّ اِسحٰقَ وَ رَبَّ یَعْقُوْبَ وَ رَبَّ جِبْرَائِیلَ وَرَبَّ مِیْکَائِیلَ وَاِسرَا فِیْلَ وَعِزرَائِیْلَ عَلَیْھِمُ السَّلَامُ وَ مُنَزِّلَ التَّورَاةِ وَالْاِنجِیْلِ وَالزَّبُورِ وَا لْقُراٰنِ الْعَظِیْمِ اَرِنِیْ فِی ْمَنَامِیْ اللَّیْلَةَ مَا اَنتَ اَعلَمُ بِہ مِنِّی

 اگر پہلی را ت خواب میں جو اب نہ ملے ، تو سات دن تک یہی عمل کرنا چاہیے

Tuesday, February 1, 2022

Dua e Hazrat e Anas Raziallahu Anhu (Zalim Aur Shaitan Ke Shar Se Panah) دعاء حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ

  الاوفاق

دعائے حضرتِ انس  رضی اللہ تعالیٰ عنہ

ظالم اور شیطان کے شر سے پناہ

حضرت انس رضی اﷲتعالیٰ عنہ کی دعا بے حد نافع اور بہت ہی فائدہ بخش ہے امام الہند حضرت شیخ عبد الحق محدث رحمۃ اﷲ تعالی علیہ نے اپنے ایک مکتوب میں اس کو پوری تفصیل کے ساتھ بیان فرمایا ہے اس مکتوب کا نام ''استیناس الانوار القبس فی شرح دعاء انس'' ہے یہ مکتوب ''اخبار الاخیار'' ص ۱۹۱ کے حاشیہ پر چھپا ہے اس میں آپ لکھتے ہیں۔

امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اﷲ تعالی علیہ جمع الجوامع'' میں محدث ابوالشیخ کی کتاب الثواب اور تاریخ ابن عسا کر سے نقل کرتے ہیں کہ ایک روز حجاج بن یوسف ثقفی ظالم گورنر نے حضرت انس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کو مختلف اقسام کے چار سو گھوڑے دکھا کر کہا کہ اے انس! کیا تم نے اپنے صاحب (یعنی رسول اﷲصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم) کے پاس بھی اتنے گھوڑے اور یہ شان و شوکت دیکھی ہے حضرت انس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ خدا کی قسم میں نے رسول اﷲصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کے پاس اس سے بہتر چیزیں دیکھی ہیں اور میں نے حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم سے سنا ہے کہ گھوڑے تین طرح کے ہیں ایک وہ گھوڑا جو جہاد کے لئے رکھا جائے پھر اس کے رکھنے کا ثواب بیان فرمایا (یہ عام طور پر حدیث کی کتابوں میں موجود ہے) دوسرا وہ گھوڑا جو اپنی سواری کے لئے رکھا جاتا ہے تیسرا وہ گھوڑا جو نام و نمود کے لئے رکھا جاتا ہے اس کے رکھنے سے آدمی جہنم میں جائے گا اے حجاج! تیرے گھوڑے ایسے ہی ہیں''۔

حجاج اس حدیث کو سن کر آگ بگولا ہوگیا اور کہا کہ اے انس! اگر مجھ کو اس کا لحاظ نہ ہوتا کہ تم نے رسول اﷲصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کی خدمت کی ہے اور امیرالمومنین (عبدالملک بن مروان) نے تمہارے ساتھ رعایت کرنے کی ہدایت کی ہے تو میں تمہارے ساتھ بہت برا معاملہ کر ڈالتا۔

 

    حضرت انس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ اے حجاج! قسم بخدا تو میرے ساتھ کوئی بد عنوانی نہیں کر سکتا میں نے رسول اﷲصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم سے چند کلمات سنے ہیں جن کی برکت سے میں ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی پناہ میں رہتاہوں اوران کلمات کی بدولت کسی ظالم کی سختی اور کسی شیطان کے شر سے ڈرتا ہی نہیں حجاج اس کلام کی ہیبت سے دم بخود رہ گیا اور سر جھکا لیا تھوڑی دیر کے بعد سر اٹھا کر بولا کہ اے ابو حمزہ (یہ حضرت انس کی کنیت ہے) یہ کلمات مجھے بتا دیجئے حضرت انس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میں ہرگز تجھے نہ بتاؤں گا اس لئے کہ تو اس کا اہل نہیں ہے راوی کا بیان ہے کہ جب حضرت انس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کاآخری وقت آگیا تو ان کے خادم حضرت ابان رضی اﷲ تعالیٰ عنہ ان کے سرہانے آکر رونے لگے حضرت انس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کیا چاہتا ہے؟ حضرت ابان رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے عرض کی وہ کلمات ہمیں تعلیم فرمایئے جن کے بتانے کی حجاج نے درخواست کی تھی اور آپ نے انکار فرما دیا تھا حضرت انس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے فرمایا لو سیکھ لو ان کو صبح و شام پڑھنا وہ کلمات یہ ہیں۔

 

دعائے انس رضی اﷲ تعالیٰ عنہبِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۵بسْمِ اللّٰہِ عَلٰی نَفْسِیْ وَدِیْنِیْ بِسْمِ ا اللّٰہِ عَلٰی اَھْلِیْ وَمَالِیْ وَوَلَدِیْ  بِسْمِ اللّٰہِ عَلٰی مَا اَعْطَانِیَ اَللّہُ اَللّٰہُ رَبِّیْ لَا اُشْرِکُ بِہٖ شَیْاً ؕ اَللّٰہُ  اَکْبَرُ اَللہُ اَکْبَرُ اَللہُ اَکْبَرُ وَاَعَزُّ وَاَجَلُّ وَاَعْظَمُ مِمَّا اَخَافُ وَاَحْذَرُ عَزَّ جَارُکَ وَجَلَّ ثَنَاءُ کَ وَلَا اِلٰہَ غَیْرُکَ اَللّٰھُمَّ اِنِیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَمِنْ شَرِّ کُلِّ شَیْطَانٍ مَّرِیْدٍ۝ وَمِنْ شَرِّ کُلِّ جَبَّارٍ عَنِیْدٍ۝ فَاِنْ تَوَلَّوْافَقُلْ حَسْبِیَ اللّٰہُ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَؕ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۝ اِنَّ وَلِیِّ ےَ اللّٰہُ الَّذِیْ نَزَّلَ الْکِتٰبَ وَھُوَ یَتَوَلَّی الصّٰلِحِیْنَ ۝

 اس دعا کو تین مرتبہ صبح کو اور تین مرتبہ شام کو پڑھنا بزرگوں کا معمول ہے۔

(جامع الاحادیث للسیوطی،مسند انس بن مالک،رقم۱۲۰۶۳،ج۱۸،ص۴۸۷،

اخبار الاخیار(فارسی)،ص۲۹۲)

 

 

Sharaf e Aftab Ka Waqt 2022 شرف آفتاب کا وقت (Sun Glory Timing)

 

شرفِ آفتاب کا وقت ہندوستانی وقت کے مطابق

وقت شروع ۸۔ اپریل  ۱ بجکر ۵۸ منٹ ۴۰ سیکینڈ

وقت ختم ۹۔ اپریل ۲ بجکر ۲۲منٹ ۴۰ سیکینڈ

Time Start 8th April 01:58:40

Time End 9th April 02:22:40

Monday, January 31, 2022

Huroof e Noorani Ki Zakat حروف نورانی کی زکات


 

Maah e Rajab Ke A'maal O Nuqoosh 🇮🇳 ماہِ رجب المرجب کے اعمال و نقوش

ماہِ رجب المرجب کے اعمال و نقوش

یہ مہینہ بڑا حرمت والا ہے، رب تعالی نے اسے اپنا مہینہ فرمایا، سرورِ کائنات آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم اس ماہ کے داخل ہونے کے وقت یہ دعاء فرماتے
 اللھم بارک لنا فی رجب وشعبان و بلغنا رمضان  
  جب اس ماہ کا چاند دیکھے تو اسی رات ایک ہزار مرتبہ کلمہ طیبہ اور ۴۱ مرتبہ سورۃ الفاتحہ پڑھے بلکہ ہر ماہ چاند رات کو یہ وظیفہ کر لیں تو پورا مہینہ خیر و برکت اور عافیت کے ساتھ گذرے یہ عمل خاتم الاکابر سرکارِ نور ابوالحسن نوری میاں رحمۃ اللہ علیہ مارہرہ مطہرہ کا بتایا ہوا ہےاور لاجواب ہے ،اس ماہ میں سورہ یس کی زکات بھی ادا کر سکتے ہیں

رجب کی پہلی تاریخ
اس دن اولیاء کی ایک جماعت جو کہ چالیس افراد پر مشتمل ہے انہیں رجبیون بھی کہا جاتا ہے یہ اپنے ہی مقام پر قیام رکھتے ہیں اور ان پر اس قدر شدید بوجھ ہوتا ہے کہ یہ اپنے کسی عضوِ بدن کو حرکت نہیں دے سکتے پھر دوسرے دن یہ بوجھ تھوڑا ہلکا ہو جاتا ہے اور تیسرے دن بالکل ختم ہوجاتا  ہے ، رجب کی پہلی تاریخ کو حروفِ مقطعات کے نقوش تیار کئے جاتے ہیں  یہ نقوش حفاظت و حصار کے لئے اول درجہ کے نقوش ہیں ،میں احباب کو مشورہ دونگا کہ اس تاریخ میں کثرت سے نقش حروف مقطعات کا لکھ کر رکھ لیں اور وقتِ ضرورت حاجتمندوں کو دیا کرے اس تعلق سے چند نقوش پیش کئے جائیں گے ان شاء اللہ

حروفِ نورانی کی زکات 
حروف مقطعات و حروف نورانی کا عامل بننے اور ان حروف سے بنائے طلسم و نقوش سے خلقِ خدا کو فیض پہنچانے کے لئے ہر سال رجب کی پہلی تاریخ کو حروفِ نورانی کی زکات ادا کر لیں تاکہ سال بھر ان حروف کا فیضان جاری رہے ، زکات کا طریقہ میری کتاب "حروفِ مقطعات و اسم اعظم" میں مفصل درج ہے

4 رجب کے نقوش و طلسمات
عاملین کے لئے یہ تاریخ بڑی اہم ہے، ہمارے یہاں اس تاریخ میں مردانِ غیب ہر چہار سمت حضرت عبد الکریم المغربی حضرت عبد الرحیم المشرقی حضرت عبد الجلیل الجنوبی حضرت عبد الرشید الشمالی کی نیاز کا احتمام کیا جاتا ہے ، اس تاریخ میں بنائے گئے نقوش پر تاثیر ہوا کرتے ہیں ، سیارگان سبع کے طلسمات بھی اس تاریخ میں لکھ سکتے ہیں میرا طریقہ یہ ہے کہ سات سیاروں کا طلسم اور اس کے ارد گرد دعاء جامع المطلوب مکمل لکھتا ہوں احباب بھی اس طریقے سے طلسم بنائیں از حد مفید پائیں گے  ، اس کے علاوہ انگشتری کے نقوش بھی بکثرت تیار کئے جاتے ہیں




لوحِ تحفظ
رجب کی پہلی تاریخ کو کثرت سے لوح تحفظ تیار کر کے رکھ لیں اور وقت ضرورت حاجتمندوں کو دے، اگر کوئی خود اپنے لئے لکھنا چاہے تو ضرور لکھے کسی اجازت کی ضرورت نہیں


لوح حرف نورانی

*یسطرون 

حروف مقطعات کی قرآنی ترتیب

بسم اللہ الرحمن الرحیم الم الم المص الر الر الر المر الر الر کھیعص طہ طسم طس طسم الم الم الم الم یس ص حم حم حمعسق حم حم حم حم ق ن وصلی اللہ تعالیٰ علیہ سیدنا محمد طہ و یس و آلہ و صحبہ اجمعین و بارک وسلم

وہ حضرات و خواتین جو کہ اوپر دئے گئے نقوش کو نا لکھ پائیں تو وہ اس ترتیب سے حروف مقطعات کو رب کی پہلی تاریخ کو لکھ کر اپنے بچوں کے گلے میں ڈالیں اور اپنے مکان و دکان میں آویزاں کرے تو ان شاء اللہ حروف مقطعات کی برکت سے ہر بلاء سے امان میں رہے

                                           دعاء گو 
                                فقیر قادری گدائے چشتی 
                              محمد عمران رضوی القادری
                                کلکتہ مغربی بنگال الہند 




Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668