﷽
الصلوۃ والسلام علیک یا
رسول اللہ وعلیٰ الک واصحابک یا حبیب اللہ
عاشورہ میں ان
پانچ مجرب اعمال کے عامل بنیں
سورہ یس |
سورہ مزمل |
آیۃ الکرسی |
ناد علی |
چہل کاف |
ایک روزہ |
ایک روزہ |
ایک روزہ |
ایک روزہ |
ایک روزہ |
سورہ یس شریف:
· حل المشکلات
· کشائس رزق
· شفائے امراض
سورہ مزمل شریف
· تصرفات ظاہری و باطنی
· رد سحر و شفائے امراض
· فراخی و وسعتِ رزق
آیۃ الکرسی شریف
· اعمال کی رجعت سے حفاظت
· ہر قسم کے جادو سحر سفلی کا
علاج
· حل مشکلات و دفع مصائب
ناد علی شریف:
·
قضائے حاجات
·
قہر و غلبہ بر
دشمناں
·
اثرات و سحر
کا علاج
چہل کاف شریف:
·
دفع آسیب
وجنات
·
ہر بندش کا توڑ یقینی
·
حصار کامل و اکمل
احباب عاملین کےلئے سنہرہ موقع
احباب
روحانی عاملین حضرات و خواتین اور مبتدی سالکین کے لئے یہ ایک بڑا سنہرہ موقع ہے
کہ وہ ان پانچ بڑے اعمال میں سے کسی ایک عمل کا انتخاب کر کے عاشورہ میں اپنے عمل
میں لے آئیں ۔
پانچوں اعمال با موکل کرائے جائیں گے ، ان کا طریقہ
نادر ہے ، اس طریقے سے عمل میں لاکر ایک
روحانی معالج مخلوقِ خدا کو خوب فیض پہنچا سکتا ہے ۔وہ احباب جو بڑی بڑی ریاضتوں کے متحمل نہیں یا جن کے پاس وقت کی
قلت ہے وہ اس سنہرے موقعے سے فائدہ اٹھائیں اور اس طرح ان بڑے اعمال اور دیگر عملیات کو فقیرِ قادری کی
نگرانی اور توجہ خاص میں کر کے اپنی استعدادِ روحانی کو بڑھا نے کا مسلسل سامان
کرتے رہیں۔
پانچوں اعمال کی مختصر خصوصیات:
ہر ایک عمل کی خاصیت پی ڈی ایف میں قدرے
تفصیل سے درج ہے ۔یہاں مختصراً کچھ لکھے جاتے ہیں۔
اس میں سورہ یس کا عمل عاملین احباب کے علاوہ وہ تمام خواتین و حضرات کر سکتے ہیں جو کشائسِ
رزق اور حل مشکلات کے لئے از خود کوئی عمل کرنا چاہتے ہیں اور عملیات کے شوقین بھی
ہیں یا جن کے وظیفے میں سورہ یس شریف پہلے سے ہے اور مزید فیوضات کے طالب ہیں ۔
عمل سورہ مزمل شریف کو عمل میں
لانے والا عامل تصرفاتِ ظاہری و باطنی سے مالا مال ہوتا ہے۔سحر کی تمام قسموں کا توڑ
اور جسمانی امراض کا روحانی علاج کر نے کا اہل ہوجاتا ہے۔ساتھ ہی عامل کے رزق میں
فراخی ہوگی اور جسے وسعتِ رزق کے واسطے اس کا نقش دے گا اس کی روزی میں بھی خوب
برکت ہوگی۔
آیۃ الکرسی شریف کا عمل ہر ایک روحانی معالج کو کرنا ضروری ہے۔اس کے بے شمار
خواص ہیں ۔ان میں سے ایک یہ ہے کہ اعمال کی رجعت سے محفوظی رہے گی۔اس کا عامل سحر
،نظر بد اور حسد کا باقائدہ علاج کر سکے گا۔حلِ مشکلات و دفع مصائب میں یہ اسم ِ
اعظم کا کام دے گا ۔ ان شاء اللہ
ناد علی
شریف کو عمل لانے والا عامل
اپنے اور دوسروں کے تمام مقاصد کے لئے
تصرف کر سکتا ہے ۔سحر و اثرات کا علاج اور
دشمنوں کی مغلوبی کے لئے جو عمل یا نقش کرے گا موثر پائے گا۔
چہل کاف شریف کا کیا کہنا اس کا عامل ہر قسم کے آسیب و جنات کا علاج
سہولت سے کر پائے گا ۔ہر طرح کی بندش کا یقینی توڑ کرے گا اور سب سے بڑی بات یہ کہ
ایک کامل و اکمل حصار کا عامل ہوگا ۔
عمل کی تفصیل
ان میں سے جس
عمل کو احباب کرنا چاہیں اس کا ہدیہ بطور نذر ادا کر کے عمل کی تفصیل
حاصل کر لیں جس میں پرہیز،طریقہ کار
،مداومت،طریقہ تصرف(کام لینے کا طریقہ) اورصحیح نقوش وغیرہ واضح اور سلیس انداز
میں دیا گیاہے۔
یہ تفصیل
آٹھ محرم الحرام تک حاصل کر لئے جائیں تاکہ عمل کی تفہیم اور پرہیز کی تیاری میں کوئی دقت پیش نہ
آئے۔اور جو سوال یا الجھن عامل کے ذہن میں ہو وہ سلجھایا جا سکے۔