Friday, May 10, 2024

The Blessing Of Reciting Saiyiduna Hareesun سَیِّدُنَا حَرِیْصٌﷺِ پڑھنے کے برکات | SUFI IMRAN RAZVEE SB | IDARA ROOHANI IMDAD

 

سَیِّدُنَاحَرِیْصٌﷺِ پڑھنے کے برکات

  اس   اسم پاک کے اعدادتین سو آٹھ (308)ہیں اور اس کے معنی ہیں مومنوں پر حریص۔یہ حضور نبی کریم صلے اللہ علیہ وسلم کا صفاتی اسم پاک ہے ۔ اس کی فضلیت یہ ہے کہ اگر کسی کے پیٹ میں درد ہو تو باوضو حالت میں دس مرتبہ پڑھ کرپانی پر دم کرے اور مریض کوپلائے انشاء اللہ تعالیٰ پیٹ درد ختم ہو جائے گا ۔ اللہ تعالیٰ شفائے کا ملہ نصیب فرمائے گا کسی کی کوئی جائز حاجت ہو پوری نہ ہو تو وہ باوضو حالت میں نماز عصر کے بعد تین سو آٹھ مرتبہ یہ اسم پاک پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگے اکیس یوم تک بلاناغہ یہ عمل کرے انشاء اللہ تعالیٰ حاجت روائی ہو گی۔

Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668