Thursday, May 2, 2024

The Blessing Of Reciting Saiyiduna Makeenun سَیِّدُنَامَکِیْنٌﷺِ پڑھنے کے برکات | SUFI IMRAN RAZVEE SB

 

سَیِّدُنَامَکِیْنٌﷺِ پڑھنے کے برکات

اس   اسم پاک کے اعدادایک سو بیس (120) ہیں اور اس کے معنی ہیں مکان والے۔  اس اسم پاک کی فضلیت یہ ہے کہ اگر کسی کی نگاہ کمزور ہو اور وہ دن بدن کمزور ہوتی جارہی ہو تو وہ روزانہ باوضو  حالت میں دس مرتبہ یہ اسم ِ پاک پڑھے ان شاء اللہ تعالےٰ نظر کی کمزوری دور ہو جائے گی اور آنکھوں کی روشنی میں اضافہ ہوجائےگا۔جو کوئی مفلس وتنگدست ہو روزانہ نمازفجر اور نماز عشاء کےبعد ایک سو بیس مرتبہ یہ اسم پاک پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دُعا مانگے بفضل باری تعالیٰ افلاس وتنگدستی دُور ہوجائے گی۔

Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668