رد رجعت
وَ جَعَلۡنَا مِنۡۢ
بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمۡ سَدًّا وَّ مِنۡ خَلۡفِہِمۡ سَدًّا فَاَغۡشَیۡنٰہُمۡ فَہُمۡ
لَا یُبۡصِرُوۡنَ یَا حَمِیْدَ الْفِعَالِ ذَالْمَنِّ عَلیٰ جَمِیْعِ
خَلْقِہٖ بِلُطْفِہٖ یَا حَمِیْدُ
اعمال کی رجعت سے شفا یابی کے لئے وفق نمبر ۳۷۴ کو بدھ کے دن لکھا جائے اور آیت و اسم مذکور کو تین
دن بدھ جمعرات اور جمعہ تین سو ساٹھ مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرے اور پی لے ۔نقش
کو کالے کپڑے میں سل کر پاس رکھے ان شا ء اللہ شفا ملے گی۔