Saturday, January 27, 2024

Lauh e Taskheer e Daulat لوح تسخیر دولت ( Amulet for captivating wealth )

 

لوح تسخیر دولت:

ہمارے یہاں بکثرت تیار ہونے والے نقوش میں ایک مشہور و معروف نقش ہے جو کہ ادارہ روحانی امداد کی وضع کردہ ہے اس نقش کی تین بڑی خصوصیات میں سے پہلی خاصیت یہ ہے کہ یہ نقش روپئے پیسے کو ایسے کھینچتا ہے جیسے مقناطیس لوہے کو کشش کرتا ہے ،دوسری اہم خاصیت یہ ہے کہ کاروبار میں مالی نقصانات سے محفوظی رہتی ہے  اور منافع کثیر ہوتا ہے تیسری خاصیت یہ ہے کہ نوکری پیشہ افراد کی تنخواہ حسبِ خواہش باذنہ و بفضلہ تعالیٰ بڑھ جاتی ہے ،یہ تمام تر خصوصیات مسلسل تجربے کی بنیاد پر بتائے گئے ہیں اس میں کسی قسم کا کوئی دعوہ نہیں ہم کامل احتیاط اور مکمل لوازمات کے ساتھ نقوش تیار کرتے ہیں اس وجہ سے اللہ تعالی کے اذن و فضل سے موثر پاتے ہیں


Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668