Wednesday, September 6, 2023

Rizq Me Izafa رزق میں اضافہ

 رزق میں اضافہ

جس کسی کا کاروبار ٹھپ ہوگیا ہو رزق میں کمی واقع ہوگئی ہوتو وہ نماز فجر کی ادائیگی کے بعد قبلہ رُخ بیٹھ کر ایک سفید کاغذ پر یہ لکھے، الٓمّصٓ کٓھٰیٰعٓصٓ حٰمٓعٓسٓقٓ قٓ وَالْقُرْاٰنِ الْمَجِیْدُ نٓ وَلْقَلَمِ و مَا یَسْطُرُوْنِلکھنے کے بعد کسی گتے پر چسپاں کرکے اپنی دکان یا کاروبار کی جگہ پر لٹکادے اور روزانہ بلا ناغہ جب بھی دکان کھولےتو صبح کے وقت اس کو دیکھ کر پڑھے انشا ء اللہ تعالیٰ دن بدن آمدنی میں اضافہ ہوتا جائے گا رزق میں خیروبرکت پیدا ہوگیاور مطلوبہ مقصد میں کامیابی ہوگی۔

Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668