Saturday, September 9, 2023

Mulazmat Ka Husool ملازمت کا حصول (Getting a job)

 ملازمت کا حصول

جو کوئی اپنے حسبِ نشاء ملازمت کے حصول کا خواہاں ہو یا یہ چاہتا ہو کہ پروردگار عالم اس کی روزی کا کوئی اچھا اور بہتر وسیلہ پیدا فرما دے تو وہ چاند کے مہینےکی پہلی جمعرات کو نماز تہجدادا کرنے کے بعدبا وضو حالت میں قبلہ رُخ ہو کر بیٹھے اور سات سو مرتبہ یہ پڑھے حٰمٓ تَنْزِیْلُ الْکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ اوّل وآخر سات سات مرتبہ دروُد پاک پڑھے اس کے بعد بارگاہِ الٰہی میں اپنے مقصد کے حصول کے لیے دُعا مانگے ایک جمعرات سے دوسری جمعرات  تک بلاناغہ یہ عمل کرے انشاء اللہ تعالیٰ مطلوبہ مقصد میں کامیابی ہوگی بہت جلد روزگار حاصل ہوگا اگر سات یوم تک کامیابی نہ ہوتو گیارہ، اکیس اور چالیس یوم تک کرے بفضل باری تعالیٰ ضرور فائدہ ہوگا۔

 

Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668