نقش مقطعہ الر سورۃ یوسف مع آیت کی مختصر خاصیت یہ ہے
· حب و
تسخیرِخلق
· قید
سے رہائی
· امراضِ
جشم سے شفا
· اجابتِ
دعاء
· نزدیکی
حکامِ اعلی
طریقہ زکات و ریاضت
اس آیتِ مقطعاتِ قرآنی اور نقش کا عامل بننے کے لئے لئے
اکتالیس دنوں تک مسلسل اس آیت کو ایک ہزار چھ سو اٹہتر مرتبہ ایک نشست میں پڑھا
جائےگا اول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ تاج اور روزانہ قراءت سے قبل چودہ نقوش کالی
سیاہی سے لکھ کر سامنے رکھ
لیں اور قراءت شروع کریں بعد ختم نقوش پر دم کریں اور آٹے میں لپیٹ کر دریا میں ڈالے ،اخیر والے دن ایک نقش زائد لکھنا ہے اور زعفران سے لکھیں تو بہتر یا چاندی/تانبے کے پترے پر کندہ کرالیں یہ آخری نقش سنبھال کر رکھیں جب تک نقش پاس رہےگا کسی قسم کے قحط میں مبتلاء نہیں ہو نگےحکام کے نزدیک معزز رہینگے، اور عامل بننے کے بعد جس کسی کو اس کا نقش لکھ کر دیا جائے گا فوری تاثیر دکھے گا شفاء امراض کے لئے پانی پر اول آخر درودِتاج کے ساتھ ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھ کر دیا جائےاور نقش گلے میں ڈلوائے