نقش مقطعہ الر سورۃ ابراھیم مع آیت کی مختصر خاصیت یہ ہے
· دفعیہ
آفات و بلیات
· لا
علاج امراض سے شفاء
· نا
فرمان اولاد کا تابع ہونا
· دکان
و مکان کی حفاظت
· کینسر
کا روحانی علاج
طریقہ زکات و ریاضت
اس آیتِ مقطعاتِ قرآنی اور نقش کا عامل بننے کے لئے لئے
اکتالیس دنوں تک مسلسل اس آیت کو پانچ ہزار چھ سو اکہتر مرتبہ ایک نشست میں پڑھا
جائےگا اول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ تاج اور روزانہ قراءت سے قبل چودہ نقوش کالی
سیاہی سے لکھ کر سامنے رکھ
لیں اور قراءت شروع کریں بعد ختم نقوش پر دم کریں اور آٹے
میں لپیٹ کر دریا میں ڈالے ،اخیر والے دن ایک نقش زائد لکھنا ہے اور زعفران سے
لکھیں تو بہتر یا چاندی /تانبے کے پترے پر کندہ کرالیں یہ آخری نقش سنبھال کر
رکھیں جب تک نقش پاس رہےگا ہر قسم کے موذی امراض سے حفاظت رہے گی اولاد کبھی نا
فرمانی نہیں ہونگے، شفاء امراض کے لئے پانی پر اول آخر درودِتاج کے ساتھ ایک سو
گیارہ مرتبہ پڑھ کر دیا جائےاور نقش گلے میں ڈلوائے۔