نقش مقطعہ الر سورۃ ھود مع
آیت کی مختصر خاصیت یہ ہے
· علم
و حکمت
· کشف
القلوب
· علاج
رنج ع غم
· نصرت
بر اعداء
· غرقابی
سے محفوظی
طریقہ زکات و
ریاضت
اس آیتِ مقطعاتِ قرآنی اور نقش کا عامل بننے کے لئے لئے
اکتالیس دنوں تک مسلسل اس آیت کو تین ہزار سات سو بیالیس مرتبہ ایک نشست میں پڑھا
جائےگا اول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ تاج اور روزانہ قراءت سے قبل چودہ نقوش کالی
سیاہی سے لکھ کر سامنے رکھ لیں اور قراءت شروع کریں بعد ختم نقوش پر دم کریں اور
آٹے میں لپیٹ کر دریا میں ڈالے ، اخیر والے دن ایک نقش زائد لکھنا ہے اور زعفران
سے لکھیں تو بہتر یا چاندی/تانبے کے پترے پر کندہ کرالیں یہ آخری نقش سنبھال کر
رکھیں جب تک نقش پاس رہےگا ہر غم اور پریشانی سے محفوظ رہینگے اور زبان سے علم و
حکمت کی باتیں جاری ہونگی ، عامل بننے کے بعد اس کا نقش جس کسی کو لکھ کر دینگے وہ
کامیاب ہوگا سب کام بن جائینگے ،ڈپریشن کا علاج کے لئے ایک سو گیارہ مرتبہ پانی پر
دم کر کے سات روز پلائے اور نقش گلے میں ڈلوائے