نقش مقطعہ المرسورہ
الرعد مع آیت کی مختصر خاصیت یہ ہے
· ظالم
حکمران کی معزولی
· اولادِ
نرینہ کا حصول
· بہرے
پن کا علاج
· شفائے
امراضِ اطفال
· طلبِ
ھدایت
طریقہ زکات و ریاضت
اس آیتِ مقطعاتِ قرآنی اور نقش کا عامل بننے کے لئے لئے
اکتالیس دنوں تک مسلسل اس آیت کو چار ہزار دو سو اکیس مرتبہ ایک نشست میں پڑھا
جائےگا اول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ تاج اور روزانہ قراءت سے قبل چودہ نقوش کالی
سیاہی سے لکھ کر سامنے رکھ
لیں اور قراءت شروع کریں بعد ختم نقوش پر دم کریں اور آٹے
میں لپیٹ کر دریا میں ڈالے ،اخیر والے دن ایک نقش زائد لکھنا ہے اور زعفران سے
لکھیں تو بہتر یا چاندی/تانبے کے پترے پر کندہ کرالیں یہ آخری نقش سنبھال کر رکھیں جب تک یہ نقش پاس رہےگا ظالم حکومت کے حکام کچھ
نہیں بگاڑ نہیں سکینگے اور ہر دعاء قبول
ہوگی نا اہل کی نا اہلی سے محفوظ رہینگے ، شفاء امراض کے لئے پانی پر اول آخر
درودِتاج کے ساتھ ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھ کر دیا جائےاور نقش گلے میں ڈلوائے