از۔شیخ
الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری
الاوفاقAL-AUFAAQ
نماز جانزہ کی دعائیں
نیت کرکے اللہ اکبر کہتے ہوئے ہاتھ ناف کے نیچے باندھ لیں جیسے اور نماز میں باندھتے ہیں پھر ثنا پڑھیں وَتَعَالیٰ جَدُّکَ کے بعد وَجَلَّ ثَنَآؤُکَ وَلَا اِلٰہَ غَیْرُکَ پڑھیں پھر بغیر ہاتھ اٹھائے تکبیر کہیں اور درود ابراہیمی پڑھیں پھر تکبیر کہیں اور دعاء پڑھیں پھر تکبیر کہیں اور دونوں ہاتھ چھوڑ کر سلام پھیر دیں ۔امام بلند آواز کے تکبیر کہے اور مقتدی آہستہ۔
سلام پھیرنے کے بعد صفیں توڑ
کر دعاء مانگیں جنازے کا کاندھا دینا بہت بڑی نیکی اور عبادت ہے