ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۰؎
مویشیوں کی حفاظت
ان آیات ِ قرآنیہ کا نقش بنا کر گائے بھینس بکریوں کے گلے میں ڈال دیں ان شاء اللہ مویشی ہر قسم کی آفتوں سے محفوظ رہیں گے آیت یہ ہےوَ مِنَ الْاَنْعَامِ حَمُوْلَةً وَّ فَرْشًاؕكُلُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّٰهُ وَ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِؕاِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌۙ(۱۴۲-الانعام)