ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۰؎
جس خاتون کا شوہر اسے چھوڑ جائے
ایسی عورت کو چاہئیے کہ یا جامعُ کا ۱۱۴ مرتبہ پڑھنے کے ساتھ اس دعاء کو روزانہ ایک سو مرتبہ صدق دل سے پڑھا کرے ان شاء اللہ خاوند واپس آجائے گا دعاء یہ ہے
اَللّٰہُمَّ یَا جَامِعَ النَّاسِ لِیَوْمٍ لَّا رَیْبَ فِیہْ اِنَّ اللہَ لَا یُخلِفُ الْمِیْعَادْ