ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
ضعف سماعت
دور ہونے کیلئے
تین
روز روزہ رکھ کر دودھ و شکر سے افطار کریں پھر آدھی رات کو تانبے کے قلم سے(یا
سرکنڈے کے قلم سے) گلاب وزعفران سے بسکٹ پر لکھ
کر کھائیں اور اس کا نقش لکھ کر پہنائے صحت ہوگی وہ آیت یہ ہے
اِنَّمَا یَسْتَجِیْبُ الَّذِیْنَ یَسْمَعُوْنَ
ﳳ-وَ الْمَوْتٰى یَبْعَثُهُمُ اللّٰهُ ثُمَّ اِلَیْهِ یُرْجَعُوْنَؐ(۳۶)