ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
سفر بحری کے بخیر وعافیت گزرنے کا عمل
آیت کریمہ کل من ینجیکم من ظلمت البرو
والبحر (الی) وانتم تشرکون کو لکھ کر اپنے پاس رکھے اور دریا میں طغیانی ہوتو انہیں
آیت کو لکھ کر دریا میں ڈال دے