ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
مردِصالح سے نکاح ہو
قولہ تعالٰی ان الفضل بید
اللہ یوتیہ من یشا ٔ واللہ ذوالفضل العظیم
جمعرات نو چندی کو کاغذ پر لکھ کر موم جامہ
کرکے مرد صالح کے کپڑے میں سل کر عورت اپنے بازو پر باندھے، مرد صالح سے شادی ہو
جائےگی۔