ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
نقش تحفظ سورہ یونس
سورہ یونس یا اس کے نقش (مسبع )کو ہرن کی کھال
پر لکھ کر اپنے پاس رکھنا بہت مفید ہے خصوصاً دشمن کبھی اس پر قادر نہ ہو سکے گا
نیز جو شخص اس کے نقش کو گلاب زعفران سے لکھ کر صبح و شام پیئے ، اس کا دل قوی
ہوگا اور وہ دیو ، پری جن وغیرہ سے نہیں ڈرےگا (نقش اسکا فقیر
قادری نے بنا دیا)