ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
مالداری کیلئے
آیت وَ قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ لَمْ
یَتَّخِذْ وَلَدًا وَّ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ شَرِیْكٌ فِی الْمُلْكِ وَ لَمْ یَكُنْ
لَّهٗ وَلِیٌّ مِّنَ الذُّلِّ وَ كَبِّرْهُ تَكْبِیْرًا۠(۱۱۱)گیارہ مرتبہ پڑھ کر آخر میں
ایک مرتہ تکبیر کہے جلد مالدار ہو جائےگا نقش اس آیت کا یہ ہےلکھ کر پاس رکھے