ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
خیالات فاسدہ
دور کرنے کا عمل
آیت واذاقرات القرآن جعلنا بینک
(الی) نفورا ان آیات کو مع فان تولو افقل حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ تو
کلت وھورب العرش العظیم کے روزانہاکتالیس بار پڑھے لیا کرے،(اور اس کا نقش پاس رکھے
نقش کی خاصیت یہ بھی ہے کہ کافروں کے درمیان امن و سلامتی سے رہے)
وَ اِذَا قَرَاْتَ الْقُرْاٰنَ جَعَلْنَا بَیْنَكَ وَ بَیْنَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ حِجَابًا مَّسْتُوْرًاۙ(۴۵)وَّ جَعَلْنَا عَلٰى قُلُوْبِهِمْ اَكِنَّةً اَنْ یَّفْقَهُوْهُ وَ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ وَقْرًاؕ-وَ اِذَا ذَكَرْتَ رَبَّكَ فِی الْقُرْاٰنِ وَحْدَهٗ وَلَّوْا عَلٰۤى اَدْبَارِهِمْ نُفُوْرًا(۴۶)