ازشیخ
الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری
صاحب
الاوفاق
قسط ۱۱؎
استقرار حمل کا گنڈہ
آیت مبارکہ وَ اصْبِرْ وَ مَا صَبْرُكَ اِلَّا بِاللّٰهِ وَ لَا تَحْزَنْ
عَلَیْهِمْ وَ لَا تَكُ فِیْ ضَیْقٍ مِّمَّا یَمْكُرُوْنَ(۱۲۷)اِنَّ
اللّٰهَ مَعَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا وَّ الَّذِیْنَ هُمْ مُّحْسِنُوْنَ۠(۱۲۸)سرخ دھاگے لے کر تین گرہ دے اور ہر گرہ پر تین تین بار پڑھے
اور عورت ناف پر باندھے، استقرار حمل ہوگا ،یہی خاصیت اس کے نقش کی ہے