ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
ہر بلاء سے حفاظت
آیت کریمہ لقد جا ٔ کم رسول من انفسکم
(تا) روف رحیم بعد نماز صبح دس بار پڑھ کر ہتھیلی پر دم کرکے پورے بدن پر پھیرے جملہ بلاؤں
سے محفوظ رہے گا اور اہم ودشوار گزار کاموں کیلئے روزانہ ستر بار پڑھنا مفید ہےنقش
اس کا یہ ہےواسطے تسخیر کے نہایت مفید ہے