ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
غصہ وغضب دفع کیلئے
آیت وَ لَهٗ مَا سَكَنَ فِی الَّیْلِ وَ
النَّهَارِؕ-وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ(۱۳)
غصہ وغضب کو دور کرنے اور الجھن و اختلاج کو
دور کرنے کیلئے مجّرب ہے اس کا ورد کثرت سے کریں
اور نقش گلے میں ڈالے لکھ کر پلائے