ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۰؎
دفع آسیب و رد سحر کی طلسمی سیاہی
سورج یا چاند گرہن میں روغن کنجد مناسب مقدار میں لیں اور اس پرچہل کاف ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھ کر دم کریں پھر اسے نئے مٹی کے چراغ میں جلا کر کاجل اپاڑ لیں اس کاجل کو کالی سیاہی جس سے جلانے والے نقوش و پلیتہ جات لکھے جاتے ہیں اس میں حل کر لیں ان شاء اللہ اس سیاہی سے جو پلیتے لکھے جائیں گے وہ نہایت پر تاثیر ہوں گے