ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۰؎
بال گرنے کا علاج
سر میں لگانے والے کسی اچھے تیل پر جو کہ خالص
ہو ہفتہ کے دن سو مرتبہ درود شریف کوئی سا
، ایک مرتبہ سورہ یس، ایک مرتبہ سورہ واقعہ، ایک
مرتبہ سورہ رحمن اور ایک ایک مرتبہ الحمد شریف و چہار قل و آیۃ الکرسی پھر ایک سو مرتبہ درود شریف پڑھ کر دم کریں اور
روزانہ حسبِ معمول تیل سر میں لگائیں ان شاء اللہ بال گرنا جھڑنا بند ہوگا اور اس
کے ساتھ بھی دماغ پر سکون رہے گا