ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
آسیب وجن و زخم چشم کیلئے
سات
مرتبہ آیت ومالنا
الانتو کل علی اللہ وقد ھد ئنا (الی) متوکلون پڑھ کر ان کتم امنتم باللہ فکفو
اشرکم عنا ایتھا البر ا غیث پڑھے اور پانی پر دم کرکےپی لے اور اس کا نقش اپنے پاس
رکھے﷽وَ مَا لَنَاۤ اَلَّا
نَتَوَكَّلَ عَلَى اللّٰهِ وَ قَدْ هَدٰىنَا سُبُلَنَاؕ-وَ لَنَصْبِرَنَّ عَلٰى
مَاۤ اٰذَیْتُمُوْنَاؕ-وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكِّلُوْنَ۠