ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
انگوٹھی حروفِ مقطعات
المّص ودیگر مقطعات قرآنیہ کے ساتھ عروج ماہ میں کسی
مبارک دن مثل دوشنبیہ ، جمعرات ، جمعہ کو کندہ کراکے چاندی کی انگوٹھی میں رکھ کر
پہنے فتوح اور تسخیر کے لئے مفید ہے ۔
نوٹ: اس قسم کی انگوٹھیاں فقیر کے یہاں نہایت اہتمام سے نگرانی میں تیار ہوتی ہے صاحب حاجت طلب کرسکتے ہیں