ازشیخ الروحانیات صوفی محمد عمران رضوی القادری صاحب
الاوفاق قسط ۱۱؎
آقا یا حاکم کے خوف سے امان
سے بے پرواہ ہونے کیلئے آیت کریمہ
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِیَ اللّٰهُ ﱙ لَاۤ
اِلٰهَ اِلَّا هُوَؕ-عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۠ انت
حسبی یارب یارب حسبی علی فلاں بن فلاں فلانۃ اعطف قلبہ لی
شب جمعہ میں تیس باراسے پڑھنے سے خوف جاتا
رہےگا اور جب حاکم کے روبرو جائے تو نقش اپنے پاس رکھے ان شاء اللہ نقصان نہ پہنچے
گا