اگر کوئی بچہ کند ذہن ہو اور اس کا دماغ کمزور ہو اور اسے سبق یاد نہ ہوتا ہو یا قرآن پاک حفظ کررہا ہو اور اس دوران پچھلا سبق بھول جاتا ہو تو اس کیلئے مندرجہ ذیل آیت باوضو ایک کاغذ پر لکھے اور اس کاغذ کو لپیٹ کر اپنی کتاب میں سبق کی جگہ رکھ لے یا قرآن مجید حفظ کررہا ہے تو قرآن مجید کے اس مقام پر رکھ لے جہاں اس کا سبق ہے انشاءاللہ تعالیٰ اس کی برکت سے سبق جلد یاد ہوگا اور پڑھا ہوا اور حفظ کیا ہوا یاد رہے گا اور حفظ اور فہم بہت کامل ہوجائے گی وہ آیت یہ ہے وَاِذ نَتَقنَا الجَبَلَ فَوقَھُم کَاَنَّہ ظُلَّة وَّ ظَنُّوا اَنَّہ وَاقِع م بِھِم ج خُذُوامَا اٰتَینٰکُم بِقُوَّةٍ وَّاذکُرُوا مَافِیہِ لَعَلَّکُم تَتَّقُونَo (اعراف 171)