الاوفاق۱۲؎
نقش فراخی رزق کا طریقہ کار
﷽
یا اللہ |
۷۶ |
۷۸ |
یا اللہ |
۷۹ |
۷۶ |
۷۸ |
۷۵ |
۷۵ |
۷۶ |
۷۸ |
۷۹ |
یا اللہ |
۸۰ |
۷۴ |
یا اللہ |
یا فتاح افتح
لنا ابواب الخیر کلھا یا اللہ یا فتاح یا لطیف یا وھاب یا باسط یا رزاق یا غنی یا مغنی یا
معطی یا منعم بحق اللہ لطیف بعبادہ یرزق من یشاء و ھو القوی العزیز وصلی اللہ
تعالی علی سیدنا محمد وآلہ وصحبہ و بارک وسلم
طریقہ کار
عروج ماہ میں جمعرات کے دن
طلوع آفتاب کے فورا بعد یہ نقش زعفران سے ۶۶ عدد لکھ لیں اور ساتھ ہی نقش کے نیچے
لکھی دعاء کو ۶۶ مرتبہ مع اول آخر درود شریف ۱۱ بار کے پڑھ لیں اور نقوش پر دم کر
دیں پھر ان تمام نقوش کوالگ الگ آٹے میں لپیٹ کر دریا یا تالاب جس میں مچھلیاں ہوں ڈال
دیں دوسرے دن سے روزانہ ایک نقش لکھ کر رکھ لیا کریں دو تین ہفتے کا اکٹھا دریا
میں ڈالا کریں اب الگ الگ گولی بنانے کی حاجت نہیں بلکہ آٹا گوند کر اکٹھے سب
نقوش رکھ کر دریا برد کر دیا کرے جب تک یہ نقوش لکھتے رہیں گے اضافی خیر و برکت کا
سلسلہ جاری رہے گا ان شاء اللہ اجازت لازمی حاصل کرے تاکہ محنت اکارت نہ جائے