Wednesday, December 8, 2021

Khilaye Gaye Jadu Ka Ilaj کھلائے گئے جادو کا علاج (The cure for fed magic)

از الاوفاق۱۰؎

کھلائے گئے جادو کی کاٹ

اس نقش کو ۴۱ عدد زعفران سے ساعت سعید میں لکھ کر مریض کا دیا جائے کہ روزانہ ایک نقش نہار منھ پی لیا کرے ان شاء اللہ پیٹ سے ہر قسم کا جادو نکل جائےگا بحمدللہ فقیر قادری اب تک ہزاروں ہزار مریض جو سحر زدہ تھے ان کا علاج کر چکا اور اس قسم کے سینکڑوں نقوش جو میرے تجربے میں ان میں سے یہ ایک ہے

۷۸۶

۳۴۲۳۸

۳۴۲۳۳

۳۴۲۴۰

۳۴۲۳۹

۳۴۲۳۷

۳۴۲۳۵

۳۴۲۳۴

۳۴۲۴۱

۳۴۲۳۶

 



Featured Post

AL AUFAAQ (Vol-14) الاوفاق

Book Your Copy Now +91-9883021668