الاوفاق۱۱؎
آیت کریمہ وَ اِذْ
قَتَلْتُمْ نَفْسًا فَادّٰرَءْتُمْ فِیْهَاؕ-وَ اللّٰهُ مُخْرِ جٌ مَّا كُنْتُمْ
تَكْتُمُوْنَۚ(۷۲) فَقُلْنَا اضْرِبُوْهُ
بِبَعْضِهَاؕ-كَذٰلِكَ یُحْیِ اللّٰهُ الْمَوْتٰىۙ-وَ یُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ
لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ(۷۳)
مفید ہے ترکیب یہ ہے کہ سوا بالشت نَے لےکر چاقو
یا چھری لےکر جڑ کی جانب سے بچہ کی پیٹ پر پھرائے اور اس آیت کو تین بار دم کرےپھر
اس نَے کو کسی گوشہ یا صحرامیں دفن کردیں،دوسرے دن اسی
طرح کرے، تین دن سے سات دن ایسا ہی کرے،اور اس آیت کا نقش لکھ کر بچے کے گلے میں
ڈالیں صحت ہوگی ان شاء اللہ
نوٹ:یہ عمل نابالغ بچے
بچیوں کے لئے مناسب ہے
نقش اس آیت کا فقیر نے بنا دیا وہ یہ ہے
ایسے ہی اگر ان دنوں آیتوں کویا اس نقش لکھ کر سونے والے کے سینہ پر رکھ دے جو
کچھ اس کے دل میں ہوگا ، بیان کر دےگا۔