الاوفاق۱۱؎
حضرت شیخ ابوالحسن شاذلی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب فوائد قرآنیہ
میں لِکھا ہے کہ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے جب تم کو کوئی مشکل کام پیش آیا کرے تو پڑھا کرو
اور عبداللہ بن بُریدہ نے اپنے باپ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم
نے فرمایا جو شخص یہ دس کلمات صبح کی نماز کے بعد ہمیشہ ورد رکھے اُس کی دس حاجتیں
رواہوں پانچ دنیا کی اور پانچ آخرت کی اور خدا اس سے راضی ہو