الاوفاق۱۰؎
بسم اللہ الرحمن
الرحیم
۶ |
۴۸ |
۱۸ |
۳۶ |
۲۴ |
۱۲ |
۳۰ |
یاباسط |
۴۲ |
نقش اسم یا باسط دستِ غیب کے لئے
آزمودہ ہے یہ عمل ہمارے مشائخ کے نوادرات میں سے ہے عروج ماہ
ثابت میں بروز جمعرات ساعت اول سے
شروع کرنا چاہئیے روزانہ ۷۲ نقوش لکھیں پھر ہر نقش پر اجب یا جبرائیل بحق یا باسط ۷۲
مرتبہ پڑھ کر دم کریں ہر بار کے اول وآخر
درود شریف ایک مرتبہ پڑھنا لازمی ہے جب فارغ ہوں تو نقوش کو بحفاظت کسی صندوق
وغیرہ میں رکھیں اور خیال رہے کہ کسی کی نظر ان نقوش پر نہ پڑے اور نا ہی عمل کا
ذکر سے کرے سوائے اپنے مرشد یا استادکہ جس نے اجازت دی ہے ورنہ ساری محنت برباد
ہوگی،ایک چلہ کامل رازداری کے ساتھ کریں جو نقوش جمع ہوں انہیں اکھٹے ایک ٹھلیا
میں رکھیں اس میں ۷۲
لونگ ۷۲ بتاشے سفید رکھ کر دریا میں ڈالیں
یا کسی باغیچے میں پاک صاف جگہ دفن کر
دیں آخری دن ایک نقش عمل مکمل کرنے کے بعد
لکھیں اسے اپنے پاس رکھ لیں پھر روزانہ ۷۲ مرتبہ
اجب یا جبرائیل بحق یا باسط پڑھ
لیا کریں تاکہ عمل قائم رہے اس عمل میں
صرف گوشت ہر قسم کا پرہیز ہے اور اجازت
لازمی ہے
Note:
Tajurba kaar Ahal Hazrat Faqeer ki nigrani me is amal ko
kar sakte hai’n.