طلسمی انگوٹھی بنانے کا طریقہ
شرف زہرہ کےخاص موقعے پر
احباب نے طلسمی انگوٹھی برائے تسخیر خلق بنانےکی ترکیب معلوم کی ہے لہذا اس کا
آسان اور مستند طریقہ بتائے دیتا ہو جو کہ امام احمد بونی رحمہ اللہ کا عطاء کردہ
ہے آپ نے فرمایا اس سے عوام میں خوب مقبولیت اور پزیرائی ہوتی ہے ،یہ انگوٹھی کسی
بھی ماہ مناسب وقت میں تیار کر سکتے ہیں لیکن شرفاتِ کواکب میں یہ اور عمدہ اثر
دیتا ہے طریقہ یہ ہے کہ عین شرفِ زہرہ یا وقتِ متعینہ پر عمدہ خوشبو جلا کر تانبے یا چاندی کے پترے پر یا باریک
چھوٹے کاغذ پر زعفران سے کھیعص
اور حمعسق کا نقش حرفی مخمس اس طرح لکھ لیں کے یہ دونوں نقوشِ مقطعات ٹھیک ایک دوسرے کے
پیچھےبنیں ، لکھنے سے قبل ۱۱ مرتبہ درود
شریف پڑھ کر کاغذ یا پترے پر دم کریں خیال رہے لکھتے وقت بخور مسلسل روشن ہونا
چاہئے لکھنے کے بعد ۱۱ بار درود پڑھ کر
دم کر دیں اب ایسی انگوٹھی بنوائیں جو کہ جوف نما ہو نچے سے بند ہو اس میں نقش
ڈال کر اوپر سے اصلی عقیق یمنی جڑوا دیں بس انگوٹھی تیار ہے اسے جمعہ کے دن غسل کے
بعد ۱۱ مرتبہ درود شریف پھر بسم اللہ الرحمن الرحیم کہ کر پہن لیں ان شاء اللہ
تسخیر خلق خوب میسر ہوگی اور حصار و حفاظت کے لئے بھی مفید ہے ہمارے یہاں خصوصی اہتمام سے اس قسم کی
انگوٹھیاں تیار کی جاتی ہیں حضرات و خواتین رابطہ کر سکتے ہیں اور جنہیں خود
بنانا ہو وہ اوپر بتائے گئے طریقے سے خود اپنے لئے بنا سکتے ہیں اللہ برکت دے
آمین
نقوش
یہ ہیں ،یہ نقوش میری کتاب "حروفِ مقطعات و اسم اعظم " میں بھی موجود ہے وہاں بھی
دیکھ سکتے ہیں
۷۸۶
ک
|
ھ
|
ی
|
ع
|
ص
|
ع
|
ص
|
ک
|
ھ
|
ی
|
ھ
|
ی
|
ع
|
ص
|
ک
|
ص
|
ک
|
ھ
|
ی
|
ع
|
ی
|
ع
|
ص
|
ک
|
ھ
|
ح
|
م
|
ع
|
س
|
ق
|
م
|
ع
|
س
|
ق
|
ح
|
ع
|
س
|
ق
|
ح
|
م
|
س
|
ق
|
ح
|
م
|
ع
|
ق
|
ح
|
م
|
ع
|
س
|
نقش کی چال
1
|
25
|
19
|
13
|
7
|
14
|
8
|
2
|
21
|
20
|
22
|
16
|
15
|
9
|
3
|
10
|
4
|
23
|
17
|
11
|
18
|
12
|
6
|
5
|
24
|